پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریزکیلئے آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان
میلبرن:قومی ٹیم اگلے ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، اس دورے میں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائینگے۔پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی […]