تازہ ترین کھیل

کرکٹ کی بہتری کا مشن! بی سی بی کے بڑے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

محسن نقوی کی سٹیڈیمز اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کے ساتھ بابر اعظم اور شان مسعود سمیت 9 ایلیٹ پلیئرز کا کنکشن کیمپ آج لاہور میں ہوگا۔پی سی بی کے مطابق کیمپ کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک واضح وژن قائم کرنا ہے اور اس کنکشن کیمپ میں پاکستان وائٹ بال کپتان بابر اعظم، ریڈ بال کپتان شان مسعود، فخر زمان، محمد رضوان، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سعود شکیل، شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت 9 ایلیٹ کرکٹرز میٹنگ میں شریک ہوں گے۔چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کرکٹ کو نئی شکل دینے کے لیے جاری سفر کا پہلا قدم ہے اور کنکشن کیمپ پاکستان کرکٹ کو اس کی سابقہ شان میں بحال کرنے کے لیے اہم ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image