تازہ ترین کھیل

پاکستان کیلئے اچھی خبر، بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا

اسلام آباد:پاکستان نے بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا ،پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا، قومی ٹیم نے بنگلا دیش کیخلاف 10وکٹوں سے فتح حاصل کی۔گرین شرٹس نے 140 رنز کا ہدف 10.2 اوورز میں پورا کر لیا، بنگلادیش نے7 وکٹوں […]

Read More
کھیل

سوات کے تاریخی گراؤنڈ کی واپسی کے لیے احتجاجی تحریک کا آغاز

مینگورہ:سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے ترجمان اور سابق ناظم سیدو شریف ڈاکٹر خالد محمود خالد نے گراسی گراؤنڈ کی زبردستی منتقلی کے خلاف کھلاڑیوں اور تاجروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ایک عظیم الشان احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے۔ڈاکٹر خالد محمود نے گراسی گرانڈ میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ گرانڈ […]

Read More
کھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا

بلاوائیو :پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج منگل کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول : محسن نقوی

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں۔محسن نقوی اور پی سی بی حکام کی ٹیم دبئی سے وطن واپس پہنچ گئی، پی سی بی چیئرمین نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر کئی ملا قاتیں کیں۔ پاکستان بورڈ اپنے […]

Read More
کھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کل کھیلا جائیگا

بلاوائیو :پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے زمبابوے کو پہلے ٹی 20 […]

Read More
کھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 میچ آج کھیلا جائیگا

کوئنز کلب:کوئنز کلب میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کی ٹیم نئے ٹیلنٹ کیساتھ سلمان علی آغا کی قیادت میں آج سے زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز کا آغاز کرے گی۔سلمان علی آغا دوسری بار پاکستان کی قیادت جبکہ عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی، ڈیڈ لاک ووٹنگ کے مرحلے سے پہلے ختم ہونے کا امکان

دبئی:چیمپئنز ٹرافی معاملے پر موجود ڈیڈ لاک ووٹنگ کے مرحلے سے پہلے ختم ہونے کا امکان ہے۔پی سی بی نے آئی سی سی کے ساتھ نیا فارمولا شیئر کیا ہے، نئے فارمولے کے تحت بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں پاکستان بھی اپنے میچز نیوٹرل وینیوز پر کھیلے گا، پاکستان نیا فارمولا […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ڈٹ گیا، آئی سی سی اجلاس کل تک ملتوی

نیویارک :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے لیے ملتوی ہوگیا۔آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے آج ہونے والا اہم اجلاس ملتوی ہوگیا۔ ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرے گا یا نہیں، اس سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج

لاہور:چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہو گا، آئی سی سی میٹنگ کچھ دیر بعد ہو گی۔اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آج بڑے فیصلے کا امکان ہے، دوسری جانب چیئرمین پی سی بی کا بھی دو ٹوک موقف ہے کہ ہائبرڈ ماڈل کسی بھی صورت قابل قبول […]

Read More
تازہ ترین کھیل

چیمپئنز ٹرافی ، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پاکستان ڈٹ گیا

اسلام آباد:پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ کرکے بتادیا ہے کہ ہم ٹورنامںٹ کی میزبانی کے موقف پر قائم ہیں […]

Read More