پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا
ڈربن:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔شاہین فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم، جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں، پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق […]