کھیل

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت سیاسی احتجاج کو سیکیورٹی جواز بتانے لگا

نئی دہلی ،بھارتی میڈیا پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کو پاکستان سے منتقل کروانے کیلئے دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج کو جواز بنانے لگا۔اپنے میڈیا کی ذریعے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)پاکستان سے چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی چھیننے یا ہائبرڈ ماڈل پر مجبور کرنے کیلئے اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے احتجاج […]

Read More
کھیل

دورہ زمبابوے: احمد دانیال اور دھانی انجری کے باعث قومی سکواڈ سے باہر

بلاوائیو: فاسٹ بالر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے جبکہ شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی ہے، ان دونوں کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان کو پاکستان کے سکواڈ میں شامل کیا […]

Read More
کھیل

میسی اگلے سال بھارت آکر فٹ بال کھیلیں گے، بھارتی وزیر کھیل

کیرالہ :بھارتی وزیر کھیل نے دعوی کیا ہیکہ سٹار فٹبالر لیونل میسی اگلے سال بھارت آکر میچ کھلیں گئے۔بھارت میں کرکٹ کو جتنا پسند کیا جاتا ہے اتنا ہی فٹبال کا کھیل بھی عوام میں مقبول ہو رہا ہے،ایسے میں اب بھارتی فٹبال فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری بھی سامنے آئی ہے۔ تمام فٹبال […]

Read More
کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور:بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے سری لنکا نے 121 رنز کا ہدف تیرہویں اوور میں حاصل کر لیا۔دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو 67 رنز سے […]

Read More
کھیل

پاکستان زمبابوے سیریز کا پہلا ونڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بہت ہائی ہے عاقب جاوید کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی ٹیم کا یہ […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی ،90روز باقی، شیڈول کا اعلان تاحال نہ ہو سکا

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)شیڈول کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطے میں ہے، آئی سی سی بھارتی ٹیم کے پاکستان میں کھیلنے کے حوالے سے ممبر بورڈز سے مشاورت کر رہا ہے، مشاورت کے بعد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے […]

Read More
کھیل

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے

لاہور:سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر کے بیٹے نعمان نذیر نے انتقال کی تصدیق کر دی۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، ان کو گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔مرحوم کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ نذیر جونیئر 5 […]

Read More
کھیل

فیفا ورلڈکپ، انڈونیشیا نے سعودی عرب کو شکست دیدی

جکارتہ:جکارتہ کے سٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2026 کے ایشیئن کوالیفائر کے گروپ سی کا میچ ہوا جس میں انڈونیشیا اور سعودی عرب کی ٹیمیں میدان میں آئیں۔انڈونیشیا کی ٹیم پہلے منٹ سے ہی کھیل میں ان اور سعودی کھلاڑیوں پر حاوی رہی، پہلے ہاف کے 32ویں منٹ میں مارسیلینو نے گول کر کے انڈونیشیا کو […]

Read More
کھیل

شاہد اسلم پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور:آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی گئی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی نے شاہد اسلم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے جس کی بورڈ نے تصدیق بھی کردی ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق شاہد […]

Read More
تازہ ترین کھیل

بیٹنگ چلی نہ بالنگ،آسٹریلیا نے پاکستان کو ہراکر ٹی وی20سیریز جیت لی

ہوبارٹ:دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو زیادہ اچھا ثابت نہ ہو سکا، قومی ٹیم مقرر 20 اوورز بھی پورے نہ کھیل سکی اور 117 رنز بنا کر ہی ڈھیر ہو […]

Read More