باکسرعثمان وزیرکا پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان
کراچی :باکسرعثمان وزیر نے اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا ۔عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ میکسیکن باکسر گارسیولوپیز کے خلاف لڑیں گے ، عثمان وزیر کی میکسیکن باکسر کے خلاف انٹرنیشنل رینک فائٹ ہوگی۔عثمان وزیر اور گارسیولوپیز کے درمیان فائٹ 7 دسمبر کو انگلینڈ میں ہوگی، پارک کمیونٹی ارینا یارک شائر عثمان وزیر اور […]