کھیل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودیہ کو کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش

ریاض: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سعودی عرب کو کرکٹ کے فروغ اور سٹیڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کر دی۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ریاض میں سعودی عربیہ کرکٹ فیڈریشن (ایس اے سی) کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے ملاقات […]

Read More
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، شیڈول کا اعلان آج متوقع

دبئی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق حتمی شیڈول کا اعلان آج متوقع،ٹورنامنٹ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی بورڈ کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے ہیں جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے دونوں بورڈ کے درمیان معاہدے بھی اب آخری مراحل میں ہیں۔دونوں بورڈز نے باہمی تعاون کے کیساتھ […]

Read More
کھیل

پاکستان ، جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پارل:پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے آج پارل میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ون ڈے میں ہمارا اچھا ردھم ہے اس کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ جنوبی افریقا کے ٹی 20 سیریز نہ کھیلنے والے اہم پلیئرز ون […]

Read More
کھیل

جیسن گلسپی کے قومی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات

لاہور: ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کوچنگ سے مستعفی ہونے کی وجوہات بتا دیں۔آسٹریلین میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلسپی نے کہا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے معاملے پر بیخبری ناراضی کا سبب بنی، ٹم نیلسن کو نہ رکھنے کے فیصلے سے مجھے مکمل بے خبر رکھا […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان

دبئی: آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سے متعلق آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے جارہے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے، پی سی بی نے متبادل آپشن کے طور پر پاک بھارت میچ کولمبو میں کرانے کی تجویز دی ہے۔ پی سی […]

Read More
کھیل

محمد اخلاق کا امریکا میں کھیلنے سے انکار

لاہور:چیمپئنز ٹی 20 کپ میں ڈولفنز کی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد اخلاق نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں امریکا میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی پیشکش موصول ہوئی ، اپنی تمام کرکٹ پاکستان کیلئے کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں، میرا پاکستان چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کا کوئی ارادہ […]

Read More
کھیل

ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کا پاکستانی ٹیم کیساتھ سفر ختم

لاہور:کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ راہیں جدا کر لیں، ان کے معاہدے میں مزید توسیع نہ کی گئی۔پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہیں کی۔ ٹم نیلسن نے کہا کہ […]

Read More
کھیل

کراچی، 17سال بعد نیشنل گیمزکا انعقاد اگلے سال ہوگا

کراچی : وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے محکمہ کھیل سندھ کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی کے لیے منعقدہ بیچ سپورٹس گالہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میںکہا کہ سندھ میں کھیلوں کے حوالے سے ٹیلنٹ کی تلاش کا آغاز کردیا گیا ،صوبے میں کھیلوں کے حوالے سے بہت بڑی تبدیلی آئے […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10 ، پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول

لاہور:پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوں گے۔رواں ہفتے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ہو جائے گی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈرافٹ کا پرومو بھی جاری کر دیا ،پی ایس ایل ٹین کی پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو ہو گی لیکن کہاں ہو گی […]

Read More
کھیل

چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت ڈیڈ لاک برقرار، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کی بھی انٹری

دبئی:چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان، آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ بورڈ نے بھی انٹری مار لی۔ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے کہا کہ چیمپئنزٹرافی پر غیر یقینی صورتحال ہے تمام چیزوں […]

Read More