پی ایس ایل 10کے ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے سلسلے میں ڈرافٹ کا پک آرڈر جاری کر دیا گیا ،پلاٹینم کیٹیگری کے پہلے رانڈ کی پہلی پک لاہور قلندرز کی ہوگی جبکہ دوسری پک کراچی کنگز کی ہوگئی، اسی طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تیسری، پشاور زلمی کی چوتھی، ملتان سلطانز کی پانچویں اور اسلام […]