پاکستان تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 325روپے 43 پیسے فی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

یوم آزادی پر ایزی پیسہ کی صارفین کیلئے زبردست آفر

یوم آزادی کے موقع پر Easypaisa نے صارفین کے لیے خصوصی Azadi Weekend آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت Wrap Lab پر Easypaisa کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کو 30 فیصد کیش بیک دیا جا رہا ہے۔ Easypaisa کی جانب سے جاری کردہ پروموشن کے مطابق صارفین Wrap Lab پر Easypaisa QR کے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

یوم آزادی پر Hyundai کی بڑی آفر، لاکھوں روپے تک بچت

یوم آزادی کے موقع پر گاڑی خریدنے کے خواہش مند پاکستانی صارفین کے لیے Hyundai نے محدود مدت کی خصوصی Azadi Promotional Offer 2026 متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت منتخب ہائبرڈ ماڈلز پر نمایاں مالی فائدہ دیا جا رہا ہے۔ Hyundai Pakistan کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق یوم آزادی کی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

شہریوں کیلئے بری خبر آگئی ،14 اگست کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

حکومت کی جانب سے آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ کی بنیاد پر تعین کے معاملے میں 14 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات 46 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات ہیں کہ پیٹرول 46 پیسے اور ڈیزل 39 پیسے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپئن شپ میں میدان مار لیا ،بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

آناہیتا زارعی نے 77 کلوگرام کیٹیگری میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ایرانی ویٹ لفٹر آناہیتا زارعی نے ایشین یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 77 کلوگرام کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے اسنیچ میں کانسی جبکہ کلین اینڈ جرک اور مجموعی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد پولیس میں انسپکٹر کی 23 مستقل اسامیوں پر بھرتی کا اعلان

اسلام آباد پولیس میں انسپکٹر کی 23 مستقل اسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا گیا،فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے بھرتی کا عمل شروع کر دیا ،درخواستوں کی آخری تاریخ 31 اگست ہے۔ ایف پی ایس سی نے کہاکہ بی ایس 16 کے مستقل انسپکٹرز کی بھرتی وزارت داخلہ کے تحت ہو گی، درخواستیں جمع […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول 15اگست بروز ہفتے کو ہوگی

مرکزی  رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان کردیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،یکم ربیع الاول 15اگست بروز ہفتے کو ہوگی،12ربیع الاول 26اگست بروز بدھ کو ہوگی۔

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

امریکا ایران کشیدگی کے باوجود تیل سستا، عالمی منڈی میں قیمتیں ایک ڈالر سے زائد گر گئیں

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی سطح پر تیل کی طلب کے نئے اندازوں میں کمی اور امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی معیشت پر پڑنے والے اثرات نے سرمایہ کاروں کو محتاط کر دیا ہے۔ خبر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد  میں جاری ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو جشن آزادی پر سیکیورٹی  وجوہات کی بنا پر کوہسار کمپلیکس کی چھت پر جانے سے روک دیا گیا ،ماہرین فلکیات اور میڈیا کے کیمروں کو بھی کوہسار کمپلیکس کی چھت پر جانے سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

افغان مہاجرین کی غیر قانونی دستاویزات کا بھانڈا پھوٹ گیا ، 14ہزار ملازمین زد میں آگئے

افغان مہاجرین کے غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق، 14 ہزار سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی شروع پشاور: افغان مہاجرین کے لیے غیر قانونی طور پر سرکاری دستاویزات کی تصدیق کرنے والے صوبے کے 14 ہزار سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں […]

Read More