سیب یا مالٹا، قوت مدافعت بڑھانے کیلئے کونسا پھل زیادہ بہتر ہے؟
جیسے ہی سردیوں کا آغاز ہوتا ہے تو لوگ موسمی انفیکشن سے بچنے کے لیے اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پھلوں کا استعمال کرنے لگتے ہیں۔ بازاروں میں دستیاب پھلوں کی طویل فہرست میں سے سیب اور مالٹے اب بھی 2 سب سے زیادہ کھائے جانے والے اور سستے پھل ہیں۔ دونوں […]