تازہ ترین دنیا

50 ہزار شمالی کوریائی فوجی روس کا جنگ میں ساتھ دینے کیلئے آرہے ہیں، زیلنسکی

شمالی کوریا پہلے ہی روس کے ساتھ جنگ میں براہِ راست فوجی تعاون کر چکا ہے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا روس کے ساتھ فوجی تعاون مزید بڑھاتے ہوئے 30 ہزار سے 50 ہزار تک فوجی اہلکار روس بھیج رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زیلنسکی نے دعویٰ کیا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

دنیا میں بڑے تصادم کا خدشہ؟ پینٹاگون نے امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی پیداوار تیز کرنے کا حکم دیدیا

پینٹاگون کا امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی پیداوار تیز کرنے کا حکم امریکی دفاعی کمپنیاں ہتھیاروں کی ترسیل کی تاریخیں آگے لائیں، واشنگٹن پوسٹ پینٹاگون نے امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی پیداوار تیز کرنے کی ہدایت کردی۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی دفاعی کمپنیوں کو ہتھیاروں کی ترسیل کی تاریخیں مزید […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پنجاب سے ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے وطن واپس روانہ

پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کی مہم جاری ہے، محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سکیورٹی سیل کی مؤثر کارروائیوں کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کر کے وطن واپس بھجوایا جا رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق اب تک پاکستان سے مجموعی طور پر […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران کی 40 روزہ جنگ کے دوران 3519 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق

ایران کی فارنزک میڈیسن آرگنائزیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 40 روزہ جنگ میں تین ہزار 519 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس تعداد میں حالیہ ہفتوں کے دوران خصوصاً جنوبی ایران میں امریکا کے ساتھ جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے افراد شامل نہیں ہیں، جاں بحق ہونے والوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بیرون ملک جانے کے لیے 10 لاکھ روپے تک بلا سود قرض، حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی

بیرون ملک روزگار کے لیے جانے کے خواہشمند پنجاب کے شہریوں کو صوبائی حکومت کی جانب سے مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے ’پرواز کارڈ‘ اسکیم شروع کردی گئی ہے، جس کے تحت اہل افراد کو ابتدائی اخراجات پورے کرنے کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرض دیا جائےگا۔ حکومت پنجاب کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت ہے : ترک صدر

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا مکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں خطے میں امن، استحکام اور دفاعی تعاون کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اپنےپر جاری بیان میں رجب طیب ایردوان کا کہنا تھا کہ انہوں […]

Read More
تازہ ترین دنیا

سنگاپور نے 2026 میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کر لیا

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین ہینلی پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد پیشگی ویزا کے بغیر دنیا کے 192 ممالک اور علاقوں کا سفر کر سکتے ہیں۔ ہینلی پاسپورٹ انڈیکس اس بات کی بنیاد پر درجہ بندی کرتا ہے کہ کسی ملک کے شہری بغیر پیشگی ویزا کتنی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کے مہتمم ،تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور ممتاز دینی شخصیت شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے۔ جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کی انتظامیہ کے مطابق مرحوم علامہ پیر سید حسین الدین شاہ کی نمازِ جنازہ 8 اگست کو شام 5 بجے سلطان پور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جڑواں بہنوں کا میٹرک میں منفرد اعزاز!دونوں نے 1183نمبرحاصل کیے

ٹریفک وارڈن عمران منیر کی جڑواں بیٹیوں نےمیٹرک امتحان میں یکساں نمبر حاصل کر کے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا،دونوں بہنوں نے 1200 میں سے 1183، 1183 نمبر حاصل کیے۔ ہونہار بیٹیوں کی کامیابی پر ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی جانب سے ٹریفک وارڈن عمران کو مبارکباددی گئی جبکہسی ٹی او لاہور […]

Read More
تازہ ترین دنیا کھیل

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی کے والد جارج میسی طویل علالت کے بعد 68 برس کی عمر میں ارجنٹائن کے شہر روزاریو میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جارج میسی اپنی زندگی کے آخری چند ماہ روزاریو کے ایک طبی […]

Read More