لاہور: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے بھتیجے اور علیمہ خان کے بیٹے شہریز نے بھی بسنت منائی۔
شہریز نے جمعہ کو اندرون شہر میں اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منائی۔

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے بھتیجے شہریز نے دوست کے گھر پتنگ اڑائی۔
شہریز کا کہنا ہے کہ وہ بچپن میں پتنگ اڑایا کرتے تھے اور اپنے بچوں کو بسنت دکھانے اندرون شہر جاتے تھے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جس میں علیمہ خان کے بیٹے شہریز کو اپنی فیملی کے ساتھ بسنت مناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ تصویر میں شہریز کو پتنگ اڑاتے بھی دیکھا گیا۔


Leave feedback about this