پاکستان تازہ ترین

جسم مفلوج مگر حوصلہ آسمان کو چھو گیا! نہ ہاتھ چلتے ہیں، نہ جسم ساتھ دیتا ہے، مگر فیضان اللہ نے 93 فیصد نمبر لے کر شاندار کامیابی حاصل کی

 یہ دنیا ان ہی کی ہے جو معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیتے جسمانی معذور نوجوان نے منہ میں قلم پکڑ کر بورڈ کا امتحان دیا۔ دنیا میں کئی ایسی مثالیں ہیں، جنہوں نے اپنی معذوری کو مجبوری بنانے کے بجائے ہمت بنایا اور پھر ایسے کارہائے نمایاں انجام دیے، جس نے پوری دنیا کو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

زمین نے خزانہ اگل دیا : میانمار میں 11 ہزار قیراط کا دیوہیکل یاقوت دریافت

میانمار میں کان کنوں نے ایک انتہائی نایاب اور بڑا یاقوت دریافت کیا ہے جسے ملک کی تاریخ کا دوسرا بڑا یاقوت قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ دریافت اپریل کے وسط میں روایتی نئے سال کے تہوار کے فوراً بعد منڈالے کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شکارپور: باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق، دلہا دلہن سمیت 26افراد زخمی

میان جوگوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس ٹائی راڈ ٹوٹنے سے کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں کئی قیمتی جانیں  ضائع ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں ایک بچے سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ افسوسناک واقعے میں دولہا اور دلہن سمیت 26 افراد زخمی بھی ہیں جنہیں فوری طور پر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں

مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے آپ کا انتظار کررہا ہوگا اور اسکا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین سائنس و ٹیکنالوجی

عالمی کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان میں آئندہ چند روز کے دوران انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لیمیٹڈ نے صارفین کو پیشگی آگاہ کر دیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث 11 سے 18 مئی تک تکنیکی کام […]

Read More
پاکستان تازہ ترین کھیل

انگلینڈ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کا بائیکاٹ کر دیا،وجہ بھی سامنے آ گئی

انگلش بورڈ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ افغانستان کے خلاف کوئی بھی باہمی کرکٹ سیریز نہیں کھیلی جائے گی۔ بورڈ حکام کے مطابق اس فیصلے کی بنیادی وجہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں پر عائد پابندیاں ہیں۔ ای سی بی کے چیئرمین رچرڈ تھامسن نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

بارشوں کا نیا سلسلہ، 11 تا 12 مئی ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے 11 سے 12 مئی کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے مختلف شہروں کے لیے موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد

فیلڈمارشل سید عاصم منیر ، ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور افواج کے افسران و جوانوں کو  معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اہم دن پیشہ ورانہ مہارت،ہمت اور اتحاد کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 عازمین حج حجازمقدس پہنچ گئے

پاکستان سے 207 پروازوں کے ذریعے 52 ہزار 195 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔ سرکاری حج کوٹے کا 44 فیصد مکمل ہوگیا،اب تک 135 پروازیں مدینہ منورہ اور 72 پروازیں جدہ ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکی ہیں،پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 12 ہزار 111 پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے،85 فیصد سرکاری عازمین […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور کی منگنی ہو گئی، منگیتر کون؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں ایک مختصر اور پروقار منگنی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی۔ تقریب کو موجودہ ملکی حالات اور حکومتی پالیسی […]

Read More