پاکستان میں ہاول کی نئی پلگ اِن ہائبرڈ گاڑی آگئی! قیمت، بکنگ اور اہم تفصیلات بھی سامنے آگئیں
’جی ڈبلیو ایم پاکستان‘ نے ملکی آٹو مارکیٹ میں جدید ترین ’ہیول ایچ 6 پی ایچ ای وی‘ کی قیمت 10,849,000 روپے مقرر کرتے ہوئے اس کی اور ’جی ٹی‘ ماڈل کی باقاعدہ بکنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ گاڑیوں کے شوقین افراد اب ملک بھر میں موجود مجاز ڈیلرشپس سے محض 2,000,000 روپے اور […]