پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو یا بڑا جھٹکا؟ مظفرآباد جلسے کی خالی کرسیاں سب کچھ بتا گئیں

پی ٹی آئی نے مظفرآباد کے اپنے ایونٹ کو خیبر پختونخوا سے باہر سیاسی قوت کے مظاہرے کے طور پر پیش کیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے لیے مکمل سیاسی ماحول بنایا گیا: بینرز، میڈیا کی موجودگی، اور ایک بڑے اجتماع کا تاثر دینے کے لیے 1100 سے زائد کرسیاں لگائی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آخر کتنے افغانی واپس چلے گئے؟ اعداد سن کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے! بڑا انکشاف سامنے آ گیا

حکومتی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق حالیہ برسوں میں پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری رہا ہے، جس کے دوران لاکھوں افغان شہری اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ واپسی مختلف مراحل میں ہوئی ہے، جن میں رضاکارانہ واپسی اور مختلف انتظامی اقدامات کے تحت واپسی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عباس عراقچی کی 24 گھنٹے میں دوسری بار فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے 24 گھنٹے میں دوسری بار فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ عباس عراقچی آج مسقط سے اسلام آباد پہنچے ہیں اور انہوں نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ایرانی وزیرخارجہ جمعےکی رات اسلام آباد پہنچے تھے انہوں نے ہفتے کے روز وزیراعظم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پیوٹن نے خاموشی توڑ دی! وائٹ ہاؤس واقعے پر ایسا بیان کہ سب چونک گئے

ولادیمیر پیوٹن نے وائٹ ہاؤس میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی سطح پر تشویش ناک قرار دیا ہے۔ روسی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسے واقعات نہ صرف کسی ایک ملک بلکہ عالمی سلامتی کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں، اس لیے تمام ممالک کو […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کے راستے ایران تک سامان سپلائی کی اجازت

ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026 نافذ کردیا گیا جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ کرتے ہوئے ملک کے ذریعے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی ہے، جس کے تحت نئے تجارتی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی کسی کی دشمن نہیں ایک ٹیکنالوجی ہے، طاہر القادری

علامہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کسی کی دشمن نہیں بلکہ یہ ایک ٹیکنالوجی ہے، انحصار اس بات پر ہے کہ آپ اس کا استعمال کیسے کرتے ہیں۔ سکینڈنیویا اور ناروے کی سب سے بڑی مسجد جماعت اہل سنت ناروے میں شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

دن ہے یا رات نہیں پتہ تھا لیکن 5 وقت نماز پڑھتا تھا، 17 روز تک کان میں پھنسے رہنے والے مزدور نے روداد سنا دی

مردان میں ماربل کی کان میں پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 17 روز بعد ایک مزدور کا زندہ نکل آنا کسی معجزے سے کم نہیں۔ 31 مارچ کو مردان کے علاقے پلوڈھیری میں ماربل کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں پر قیامت ٹوٹ پڑی، جب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پہاڑ سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

صدر ٹرمپ کے محفوظ رہنے کا سن کر اطمینان ہوا، اسحاق ڈار کی واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن فائرنگ واقعے کی مذمت کردی۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور بزدلانہ فائرنگ کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد یہ سن کر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ مسقط کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سلطنت عمان کے دورے کے بعد ماسکو روانگی کی بجائے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی حکام نے کہا ہے کہ عباس عراقچی دورہ پاکستان کے بعد روس جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کا طیارہ بھی تہران سے اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

یہودی دولہا شراب کا گلاس کیوں توڑتا ہے؟ یہ رسم ہے یا کوئی پیغام؟

یہودیوں کی شادی میں دولہا شراب کا گلاس کیوں توڑتا ہے؟ کیا یہ محض رسم ہے تاریخ، علامت ہے یا اس کے پیچھے کوئی خفیہ فلسفہ ہے۔ دنیا بھر میں شادی بیاہ کی رسومات اپنی انفرادیت اور ثقافتی اہمیت کے باعث پہچانی جاتی ہیں، ان ہی میں ایک نمایاں روایت یہودی شادیوں میں دیکھی جاتی […]

Read More