اپنی بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں: عفت عمر
کراچی:اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں۔اداکارہ عفت عمر دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے انڈسٹری میں موجود ہیں اور اپنی مضبوط رائے کے لیے جانی جاتی ہیں۔اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں بیٹی کی منگنی اور اکلوتے بیٹے سے اپنی توقعات کے بارے میں بتایا، […]