پاس ورڈ مل گئے، پولیس نے اداکارہ حمیرا اصغر کے الیکٹرانک گیجٹس کھول لیے
کراچی:ڈیفنس فیز 6 سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا معاملہ، پولیس نے اداکارہ کے الیکٹرانک گیجٹس کھول لئے۔پولیس حکام کے مطابق اداکارہ کے 3 موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ کو کھول لیا گیا، تمام پاس ورڈز ایک ڈائری میں موجود تھے، مزید جانچ کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق […]