اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ کا شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف
لاہور:پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔اداکارہ حفصہ بٹ نے حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے سے پردہ اٹھایا ہے، انہوں نے انکشاف کیا کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں کاسٹنگ کاچ کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک پروڈیوسر نے انہیں […]