اس کا ذمہ دار کون ہے؟ بچے کی موت پر سجل علی کا سوال
پاکستان ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ سجل علی کراچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے ابراہیم کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ کراچی کے نیپا فلائی اوور کے قریب گٹر میں گرنے والے بچے ابراہیم کی لاش 14 گھنٹوں […]