الفا براوو چارلی کے گل شیر کو آج بھی کس بات کا پچھتاوا ہے؟
ماضی کے مقبول ڈرامہ سیریل الفا براوو چارلی کے معروف اداکار و سابق فوجی افسر کرنل قاسم شاہ نے کہا ہے کہ انہیں اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھ کر فون استعمال کرنے پر آج بھی پچھتاوا ہے۔ ریٹائرڈ کرنل قاسم شاہ پاکستان کے معروف فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں، انہیں پی ٹی وی کے […]