پاکستان معیشت و تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز ، نئے ریلیف پیکج کے اطلاق تک موجودہ پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کی مدت ختم ہو گئی جس کے بعد نئے پیکیج کے اطلاق تک موجودہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں اعلان کردہ وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کا اطلاق آج سے نہ ہو سکا، جب […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 79 ہزار پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 697 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 79 ہزار 142 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

نئے ٹیکسز کا اطلاق ، گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ

فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 10 ہزار کے بجائے اعشاریہ5 فیصد عائد ہو گا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع ہوجائیگا ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ رجسٹریشن کرانے والے 42 ہزار دکانداروں پر آج سے ٹیکس لگنا شروع ہوجائے گا۔محمد اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس واقعی زیادہ ہے، مالی گنجائش نکلتے ہی یہ ٹیکس کم کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم لیوی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مارکیٹ میں آٹا نرخوں میں غیر یقینی صورتحال ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

مارکیٹ میں آٹے کے نرخوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث فلور ملز مالکان اپنے کارڈز کھیلنے لگے۔ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران آٹا نرخوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا، فلور ملز مالکان نے مارکیٹ میں صرف روزانہ ضرورت کا آٹا فراہمی کی پالیسی بنا لی، پیر کو مارکیٹ صورتحال دیکھ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کر سکیں، مئی کے آخر تک سارا بیک لاگ ختم […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مہنگائی برقرار ، ٹماٹر 20 روپے کلو تک مہنگے ، برائلر کی قیمت میں بھی ضافہ

مہنگائی کا راج برقرار، ٹماٹر 20 روپے اور برائلر 4روپے فی کلو تک مہنگے ہو گئے۔سبزی مارکیٹ کے اعداد وشمار کے مطابق ٹماٹر کا سرکاری نرخ 145 روپے فی کلو مقرر مارکیٹ میں ٹماٹر 180 روپے کلو تک پہنچ گیا، پیاز نرخ 110 روپے کلو مقرر ،مارکیٹ میں پیاز 130 روپے کلو تک فروخت ہو […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پنجاب ، غیر معیاری ،مہنگا آٹا فروخت کرنے پر لاکھوں کے جرمانے

مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ خوراک کا صوبہ بھر میں کریک ڈان، 24 گھنٹوں میں 523 فلور ملز، آٹا ڈیلرز اور ریٹیل شاپس کی چیکنگ کی۔وزیر خوراک بلال یاسین کا کہنا ہے کہ گراں فروشی، نامکمل لیبلنگ اور ناقص انتظامات پر 7 لاکھ 20 ہزار کے جرمانے، متعدد کو وارننگ نوٹس جاری کئے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل(ایچ ایس ڈی)کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری ، بجلی مزید 3 روپے 41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔قیمتوں میں اضافے کی […]

Read More