اسلامک فنانس کو کامیابیوں کے باوجود چیلنجز درپیش: ڈاکٹر شمشاد اختر
کراچی: سٹاک ایکسچینج کی چیئرمین بورڈ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اسلامک فنانس کو کامیابیوں کے باوجود چیلنجز درپیش،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج اسلامک کیپٹل مارکیٹ کانفرنس اور ایکسپو کے شرکا نے گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا ہے۔ اسلامی مالیاتی نظام کو یکساں معیار کی ضرورت ہے، پاکستان کو اس ضرورت […]