پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیاجائیگا

وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔گزشتہ روزا سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت ہاس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، خالد مگسی، عامر ڈوگر، امین الحق، اعجاز جاکھرانی، طارق فضل چوہدری اور نور عالم نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام جماعتوں کی مشاورت […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی حکومت کو ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ یہ تجویز پی ایس ایکس کی جانب سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے لیے حکومت کو بھیجی گئی سفارشات میں دی گئی ہے۔ سفارشات میں کہا گیا ہے کہ اسٹاک […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کیلئے بری خبر آگئی ،بجلی مزید مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے اضافہ

مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایل پی جی پر 18 فیصد ٹیکس لگنے سے سلنڈر 164 روپے مہنگا ہونیکا امکان

ایل پی جی پر ٹیکس 8 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 14 روپے اور سلنڈر 164 روپے مہنگا ہو جائے گا۔گھریلو اور تجارتی صارفین پر مزید بوجھ پڑے گا اور حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگی، ملک بھر میں کھانے پینے کے چھوٹے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان

یکم جون سے اگلے 15 دنوں تک پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کمی کا امکان ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے کمی کا امکان ہے۔مٹی کا تیل آئندہ 15 دنوں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا

پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا ہے۔دستاویز کے مطابق بجٹ میں بی آر ٹی کے لیے 3 ارب روپے سبسڈی کی مد میں مختص کیے گئے۔خیبر پختون خوا حکومت نے بی آر ٹی کے اخراجات کم کرنے اور آمدن بڑھانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔دستاویز کے مطابق […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان کی چین سے درآمدات میں اضافہ

اپریل میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں۔ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق اپریل میں سالانہ بنیادوں پر چین سے درآمدات میں 116 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ اپریل 2023 میں چین سے درآمدات کا حجم 66 […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن ، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان دیکھا گیا، ہنڈریڈ انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 956 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے ساتھ 76 ہزار 70 پوائنٹس کی سطح […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 39 پیسے تھی۔ آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

گندم درآمد سکینڈل ، وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری

نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں حکومت نے سرپلس گندم امپورٹ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سفارشات کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل […]

Read More