Roze News

صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا

صدر ٹرمپنے حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر حملوں پر اظہار تشویش کیا، یمنی حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ سعودی علی عہد سے کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، جنگ کے خاتمے […]

پیٹرول سستا،ڈیزل مہنگا! نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول سستا،ڈیزل مہنگا! نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 395 روپے 37 پیسے فی لیٹر مقرر کی […]

سہیل آفریدی کی کارکردگی پر جو بھی رائے ہو لیکن حقیقت میں وہ پختونوں کا ایک ہیرو ہے، اسد عمر

سہیل آفریدی کی کارکردگی پر جو بھی رائے ہو لیکن حقیقت میں وہ پختونوں کا ایک ہیرو ہے، اسد عمر

کیا آپ سوچتے نہیں کہ جس کو آپ گرفتار کرتے ہیں وہ عوام کی نظر میں ہیرو کیوں بن جاتا ہے؟ عوام اور آپ کی سوچ میں خلیج کیوں؟ سابق وزیر کا سوال پی ٹی آئی کے سابق وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کی کارکردگی پر جو بھی رائے ہو لیکن […]

سہیل آفریدی کا سٹیٹس “آف لائن” ہے اور اس وقت وہ حراست میں ہیں، فیصل کریم کنڈی

سہیل آفریدی کا سٹیٹس "آف لائن" ہے اور اس وقت وہ حراست میں ہیں، فیصل کریم کنڈی

ان کے خلاف اگر کوئی کیس ہوگا تو سامنا کریں گے ورنہ چھوڑ دیا جائےگا، گورنر خیبرپختونخوا کی سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے زیرحراست ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سہیل آفریدی کا سٹیٹس آف لائن ہے اور اس […]

ہمارا لانگ مارچ اور احتجاج جاری ہے، گورنرراج اور ایمرجنسی کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہرخان

ہمارا لانگ مارچ اور احتجاج جاری ہے، گورنرراج اور ایمرجنسی کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہرخان

11 اکتوبر کے اقدامات جو کل میں خود پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کروں گا، آپ خیبرپختونخواہ میں حکومت ختم کرسکتے ہیں لیکن نئی قوم نہیں بسا سکتے، چیئرمین پی ٹی آئی کی گفتگو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہمارا لانگ مارچ اور احتجاج جاری ہے، گورنرراج اور ایمرجنسی کو […]

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک کی ویگن کو ٹکر، 9 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے مچ میں ٹرک اور ویگن کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 19زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹرک کی ٹکر سے ویگن کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ویگن میں سوار 9 افراد جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہوگئے۔ نصیرآباد میں بھی ڈھاڈر قومی شاہراہ […]

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

پاکستان میں چاند نظر آ گیا، یکم جمادی الاوّل 1448ھ منگل 13 اکتوبر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں ہوا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، لہٰذا یکم جمادی الاوّل منگل 13 اکتوبر […]

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے بالائی علاقوں، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ […]

ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، قندھار یا جلال آباد سے نہیں،فیصل کریم کنڈی کا اہم بیان سامنے آ گیا

گورنرخیبرپختونخوا نے سہیل آفریدی کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی

 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، قندھار یا جلال آباد سے نہیں آئے گی،انہوں نے کہا ہےکہ ہماری پہلی ترجیح دہشت گردی کا خاتمہ ہے،سکیورٹی فورسز کو درکار وسائل فراہم کریں گے۔  پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا […]

اس بربادی کو یہیں ختم کر دیں جہاں سے شروع ہوئی ہے، محمود خان اچکزئی

بندوق کا شوق بہت خطرناک ہے، الفاظ کے ہیر پھیر سے گڑ بڑ نہ کریں، محمود خان اچکزئی

آدھے بلوچستان میں ریاستی رٹ نہیں ہے، لیکن وہاں آپ گورنر راج نافذ نہیں کرتے کیونکہ وزیراعلیٰ آپ کا لاڈلہ ہے اور وہاں جو کچھ بھی لوٹا جا رہا ہے اس میں آپ برابر کے حصہ دار ہیں؛ اپوزیشن لیڈر کی پریس کانفرنس پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود […]