Roze News

ہم صرف دہشتگردی کو زیربحث لائیں، تمہاری ناکامیوں کو زیربحث نہ لائیں؟ مولانا فضل الرحمان

ہم صرف دہشتگردی کو زیربحث لائیں، تمہاری ناکامیوں کو زیربحث نہ لائیں؟ مولانا فضل الرحمان

ایمر جنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ، وہ ناجائز حکومت ہے، جعلی حکومت ہے، اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے وجود میں آئی، تمہاری ناکامی کا تو کوئی حساب ہی نہیں؛ سربراہ جے یو آئی ف کی پریس کانفرنس جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس ایمرجنسی کے خلاف […]

ابھی بھی وقت ہے، اس فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جاسکتا ہے،بیرسٹر گوہر

ابھی بھی وقت ہے، اس فیصلے کو چند دنوں میں واپس لیا جاسکتا ہے،بیرسٹر گوہر

وفاق انا کو جانے دے، زمینی حقائق کو سمجھے، صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں، چیئر مین پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے عوام کا مینڈیٹ ان کا آئینی اور قانونی حق ہے، مینڈیٹ کو نظر انداز کر کے اور صوبائی خود مختاری کمزور کر […]

پاکستان کی واحد منتخب حکومت کو غیر منتخب وفاقی حکومت نے گورنر راج لگا کر تحلیل کردیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان کی واحد منتخب حکومت کو غیر منتخب وفاقی حکومت نے گورنر راج لگا کر تحلیل کردیا، شاہد خاقان عباسی

یہ عمل جمہوری اقدار اور آئین کی روح کی مکمل نفی ہے، جمہوریت کا یہ قتل ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ہاتھوں ہوا ہے، جو جمہوری روایات کی دعویدار رہی ہیں؛ سابق وزیراعظم کا ردعمل سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے […]

ضرورت ہوئی تو الیکشن تک خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نافذ رہے گا، اختیار ولی

ضرورت ہوئی تو الیکشن تک خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نافذ رہے گا، اختیار ولی

اس صوبے میں ہمارا کوئی سیاسی مقصد نہیں، ہمارا مقصد صرف امن اور ترقی ہے؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی کی گفتگو مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وزیراعظم کے معاونِ خصوصی اختیار ولی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج ضرورت کے مطابق نافذ رہے گا اور اگر انتخابات تک بھی ضرورت پیش […]

اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر! 24 روز بعد کنٹینرز ہٹانے کا حکم

اسلام آباد والوں کیلئے بڑی خبر! 24 روز بعد کنٹینرز ہٹانے کا حکم

اسلام آباد میں 3 ہفتے سے زائد عرصے سے موجود کنٹینرز ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔ آئی اسلام آباد نے متعلقہ حکام کو پیغام میں کہا کہ شام تک کسی بھی شاہراہ پر کوئی کنیٹنر نظر نہ آئے، شہر کے تمام داخلی راستوں ، اہم شاہراہوں اور ریڈ زون میں 24 روز سے کنٹینرز […]

ایران نے سعودی عرب اور یمنی حوثیوں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

ایران نے سعودی عرب اور یمنی حوثیوں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور یمنی حوثیوں کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کردی۔ سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو میں عباس عراقچی نے مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ کشیدگی […]

عالمی و مقامی سطح پر دو دن اضافے کے بعد سونےاور چاندی کی قیمت گرگئی

سونے کی قیمت

  عالمی و مقامی منڈیوں میں دو دن اضافے کے بعد سونےاور چاندی کی قیمت گرگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا، قیمت 439936 روپے ہوگئی،دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی سے 377174 روپے ہوگئی۔ 23 روپےکی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت […]

جنگ دوبارہ چھڑی تو خلیج میں امریکی ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی مراکز تباہ کردیں گے، ایران کی نئی دھمکی

جنگ دوبارہ چھڑی تو خلیج میں امریکی ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی مراکز تباہ کردیں گے، ایران کی نئی دھمکی

  ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو خلیجی خطے میں امریکا سے منسلک ڈیٹا سینٹرز، مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تنصیبات اور مواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔الجزیرہ نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے دھمکی دی […]

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم

لندن: عالمی منڈی میں روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 37 سینٹ، یعنی 1.31 فیصد کمی کے بعد 103 ڈالرز 35 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔ امریکی […]

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

راولپنڈی: کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب پیش آیا۔ بیان میں کہا گیا […]