Roze News

یمنی فورسز کا آپریشن فجرِ یمن: 950 حوثی ہلاک، 380 گاڑیاں تباہ

یمنی فورسز کا آپریشن فجرِ یمن: 950 حوثی ہلاک، 380 گاڑیاں تباہ

  صنعا: یمنی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن فجرِ یمن کے تحت حوثی ملیشیا کے خلاف 1879 کارروائیاں کی گئیں، جن میں تقریباً 950 جنگجو ہلاک اور 380 عسکری گاڑیاں اور دیگر سازوسامان تباہ یا ناکارہ بنا دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق یمنی مسلح افواج کے سرکاری ترجمان کرنل ماجد النزیلی نے […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے تعینات اضافی نفری کی واپسی ، کنٹینرز بھی ہٹانا شروع کر دئیے

پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے تعینات اضافی نفری کی واپسی شروع کر دئیے

  راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور حالات معمول پر آنے کے بعد پی ٹی آئی لانگ مارچ اور دھرنے کے لیے تعینات اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا، جبکہ اسلام آباد سے لانگ مارچ روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز بھی ہٹائے جا رہے ہیں۔ […]

اگر کسی یورپی ملک پر حملہ ہوا تو پورا جنگی نظام تباہ کردیں گے، نیٹو کی روس کو سخت وارننگ

اگر کسی یورپی ملک پر حملہ ہوا توجنگی نظام تباہ کردینگے، نیٹو کی روس کووارننگ

  نیٹو کے اعلیٰ فوجی کمانڈر نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اتحاد کے کسی رکن ملک پر حملہ کیا تو نیٹو کی افواج حملے میں شریک فوجی قوتوں اور انہیں مدد، وسائل اور ہدایات فراہم کرنے والے نظام کو بھی تباہ کر دیں گی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکی […]

غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان

غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان

  استنبول:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے بھی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترک صدر نے اپنے بیان میں کہا ریاض ایئرپورٹ حملے میں عمرہ زائرین کی شہادت پر افسوس ہے، خطے میں تقسیم اور انتشار خونریزی کی خواہاں قوتوں کے مفاد میں ہے۔ […]

جہنم میں جلتے رہو،نانا پاٹیکر کی موت پر تنوشری دتہ کا سخت ردعمل

’’جہنم میں جلتے رہو‘‘نانا پاٹیکر کی موت پر تنوشری دتہ کا سخت ردعمل

  بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے سینئر اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر ایک مرتبہ پھر سخت الفاظ استعمال کیے ہیں۔تنوشری دتہ نے انسٹاگرام کی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’نانا پاٹیکر، جہنم میں جلتے رہو، گزشتہ 18 سال میری زندگی جہنم بنانے کیلئے‘۔ انہوں نے بیان میں مزید کہا گیا کہ ان کی […]

مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ

مجھے یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں.میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے یہ دلیل دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو ایسا کرنے سے بہت کچھ نقصان ہوگا. ان تبصروں کے جواب میں کہ بیجنگ اور ماسکو تہران کی مدد کر […]

درفشاں سلیم کا وزن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

درفشاں سلیم کا وزن پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنے بازوؤں اور وزن پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو طنزیہ جواب دے دیا۔ اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں اپنی اداکاری کے باعث خبروں میں ہیں، تاہم ڈرامے کی 21ویں قسط میں ان کا لباس نئی بحث کا سبب بن […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

تیل کی قیمتوں میں کمی

  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے۔منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ کاروباری سیشن میں تقریباً 2 ڈالر اضافے کے بعد قیمتیں نیچے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 61 سینٹ، یعنی 0.57 فیصد کمی […]

ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ

امریکا ایران پراب زمینی حملہ کیجرات نہیںکرسکتا،ایرانیعسکری قیادت

  تہران: ایرانی فوج کے سینئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خطے کے ممالک کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پر مسلسل بھروسہ کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ایرانی فوج کے ترجمان ابوالفضل شکاری نے کہا کہ خطے کے ممالک امریکا کے غیر مؤثر حفاظتی حصار پر انحصار ترک کردیں، امریکا […]

رحمان بابا ٹرین حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، لاپتہ بچی کی تلاش جاری

رحمان بابا ٹرین حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی

  ملتان :شیر شاہ پل کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور مزید ایک لاش ملنے کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی ملتان میں شیر شاہ پل کے […]