عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

دو دہائیوں سے زائد عرصے تک عراق میں موجود رہنے کے بعد امریکی افواج نے آج عراق میں اپنا مشن باقاعدہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عراق سے انخلا مکل کرلیا۔ غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق امریکی مشن کے خاتمے کی خوشی میں عراقی فوج نے دارالحکومت بغداد اور نجف کی […]
مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی لانگ مارچ ملتوی کرنے کے حوالے سے پارٹی قیادت کو لکھے گئے خط کے بعد سوشل میڈیا ٹرولنگ اور پارٹی رویے پر رو پڑے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا سینئر پارٹی ممبر ہونے کے ناطے میں نے خدشے کا اظہار […]
گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نےکہا ہےکہ گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں حکومت کی 80 فیصد رٹ ختم ہوچکی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہمیں گورنر راج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، پہلے گورنر راج بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومت کی رِٹ ختم ہوچکی […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم گلگت بلتستان، چترال اور دیر کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، […]
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

افغانوں کے منسوخ شناختی کارڈ بحال کرنے کے لیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش کے الزام میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفتاب کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے […]
کھلاڑیوں کیلئے زبردست خبر آگئی ،پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر مارچ کیلئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کنٹینر تیار

سہیل آفریدی لانگ مارچ کے لیے تیار کنٹینر میں حیات آباد ٹول پلازہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 اکتوبر کے مارچ کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کنٹینر تیار کرلیا گیا ہے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی حیات آباد ٹول پلازہ کی […]
سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا،نئی چونکا دینے والی قیمت سامنے آ گئی

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے جہاں ایک تولہ سونا 4 ہزار 300مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ نرخ کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 ہزار 300روپے […]
شوکت یوسفزئی کا خط اگر مجھے آئے گا تو پھاڑ کر کوڑے دان میں پھینک دوں گا، سہیل آفریدی

مجھے اس کا کوئی خط نہ ملاہے اور نہ میں نے پڑھا ہے، لانگ مارچ کیلئے 4 اکتوبر کی تاریخ برقرار ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ مئوخر کرنے کے حوالے سے شوکت یوسفزئی کے خط پر کہا کہ شوکت یوسفزئی کا خط اگر مجھے آئے گا تو پھاڑ کر کوڑے […]
مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر

میرے اور مریم نواز میں کوئی فاصلہ نہیں، اللہ نے اس کو ایک موقع دیا ہے، اس کا ایک امتحان کا وقت ہے، میں آج بھی چاہتا ہوں کہ مریم نواز وزیراعظم بنے، کیونکہ وہ ڈلیور کرسکتی ہے، کیپٹن ر صفدر کی گفتگو کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ مریم نواز کا وقت بڑا […]
جو ریاست اپنے شہریوں کو بچا نہیں سکتی وہ دوسروں کو تحفظ کیا دے گی؟ حامد میر کی حکومت پر برہمی

ہم دوسرے ممالک کو تحفظ فراہم کرنے کے معاہدے کر رہے ہیں لیکن افسوس کہ 5 ماہ تک کئی پاکستانی سیلرز صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال رہے لیکن حکومت نے کچھ نہیں کیا؛ سینئر صحافی کی ایکس پوسٹ صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں ہائی جیک کیے گئے تجارتی بحری جہاز آنر 25 کی […]