بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے کا اختیار نہیں۔ پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا کہ اس کے پاس 16سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے […]
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ، صوبائی حکومت کے خلاف وفاقی حکومت کے اقدام سمیت اہم امور زیر غور آئے۔ ذرائع کا […]
ہم کسی نہ کسی طریقے سے ایران جنگ میں فتح حاصل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم کسی نہ کسی طریقے سے ایران جنگ میں فتح حاصل کریں گے، آپ جلد ایران کے حوالے سے کچھ اہم پیش رفت ہوتے دیکھیں گے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی معیشت تباہ حال ہے،ان کے برے […]
افغانستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ، عوام خوفزدہ

افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کےجھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے،زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں آیا، جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے […]
ایل نینو کے باعث مون سون بارشیں شدید متاثر، سب سے کم بارش کہاں ہوئی؟

ایل نینو کے باعث پاکستان میں مون سون بارشیں شدید متاثر ہوئی ہے۔ 30 سال بعد ملک میں مون سون بارشیں معمول سے 19.3 فیصد کم ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کی جانب سےجاری اعداد وشمارکے مطابق رواں سال یکم جولائی سے 30 ستمبر تک ملک میں مجموعی طور پر 120.5 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی،جو […]
مارکو روبیو نے ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم دیا

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے وفد کو نیویارک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ مارکو روبیو نے پیر کے روز اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے آئے ایرانی وفد کو […]
سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو کسی بھی خطرے یا حملے کا نشانہ بنایا گیا تو اس کا مؤثر جواب دیا جائے گا مملکت خطے میں امن و استحکام کے تحفظ اور اہم بحری گزرگاہوں کی سکیورٹی کے لیے دفاعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے۔ […]
زمبابوے: ہرارے کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد ہلاک

ہرارے: زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثہ دارالحکومت کے جنوب مشرق میں واقع مارونڈیرا کے دیہی علاقے میں پیش آیا، جہاں ہیلی کاپٹر تقریباً شام 5 بجے گر کر تباہ ہوا۔ زمبابوے کی پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 6 افراد سوار تھے اور […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 پیسے کمی کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں1روپے89پیسےکمی کردی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 387 روپے 40پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 400 روپے 35 پیسے فی […]
میلانیا ٹرمپ اتنی دلکش کیسے دِکھتی ہیں؟ جانیے امریکی خاتون اول کے سدابہار حسن کا راز، ٹوٹکے اور بیوٹی روٹین

میلانیا ٹرمپ نے بارہا اپنے اسٹائل اور ظاہری حسن سے سب کی توجہ حاصل کی ہے اور ان کی عمر کو مات دینے والی خوبصورتی کو بہت سراہا جاتا ہے۔ آئرش اسٹار کے مطابق سلووینیا سے تعلق رکھنے والی سابقہ ماڈل جو اس سال 56 برس کی ہو چکی ہیں۔ وہ مصروف ترین شیڈول اور […]