Roze News

اہلیہ کی وفات کے 2 روز بعدسابق وزیراعظم مہاتیر محمد ہسپتال داخل

اہلیہ کی وفات کے 2 روز بعدسابق وزیراعظم مہاتیر محمد ہسپتال داخل

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو اہلیہ سیتی حسماہ محمد علی کے انتقال کے دوروز بعد ہسپتال داخل کرادیاگیا۔ مہاتیر محمد کے معاون صوفی یوسف کے مطابق  101 سالہ سابق وزیراعظم کو منگل کی رات کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں طبی نگرانی کے لیے داخل کیا گیا، تاہم ہسپتال میں داخلے کی […]

لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل

آیت اللہ خامنہ ای کے صاحبزادہ مجتبیٰ خامنہ ای زندہ ہیں، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

  ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے ان لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو بڑی طاقتوں سے امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں۔مجتبیٰ خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ لبنان کی موجودہ صورتحال نے ان […]

زندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری! 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری

زندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری! 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری

  لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زندہ دلان لاہور کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا۔لاہور میں 10 دن بسنت منائی جائے گی، جس کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نئے سال 2027 کی آمد پر لاہوریوں کو 10 روزہ بسنت کا تحفہ […]

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4300 روپے مہنگا ہوکر 441636 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3686 روپے کے اضافے سے 378631 روپے […]

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں: نازش جہانگیر

  پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ ضروری نہیں تمام سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی سوتیلی والدہ اور ان کے ساتھ تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی اور بتایا کہ میری حقیقی زندگی میں بھی ایک سوتیلی […]

کیلیفورنیا میں مسلمانوں کے لیے بڑی خوشی، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو سرکاری تعطیلات کا درجہ مل گیا

کیلیفورنیا میں مسلمانوں کے لیے بڑی خوشی

  امریکی ریاست کیلیفورنیا میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کو ریاستی قانون میں باقاعدہ طور پر تسلیم کرلیا گیا ہے۔ گورنر گیون نیوسم نے اسمبلی بل AB 2017 پر دستخط کردیے، جس کے بعد دونوں اسلامی تہوار ریاستی قانون کا حصہ بن گئے ہیں۔ یہ قانون ریاست میں مقیم مسلم کمیونٹی کے لیے عیدین کے موقع […]

پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے

پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم

  پاکستانی اے آئی فلم میکر زاہد اقبال کی 28 منٹ کی اے آئی سے تیار کردہ مختصر فلم ’دی مدرز مونسٹر‘ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔   لیہ سے تعلق رکھنے والے زاہد اقبال کی فلم نے مبینہ طور پر یوٹیوب پر ۵۰ ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں […]

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، قیمت 103 ڈالر سے تجاوز کرگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، برینٹ خام تیل کی قیمت 103 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 14سینٹ اضافے کے بعد 103 ڈالر 73 سینٹ فی بیرل ہوگئی،امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 34 سینٹ اضافے سے 89 ڈالر 72 […]

ورلڈکپ 2027:پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ورلڈ کپ کے ایک ہی گروپ رکھنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ متاثر کن نہ ہونے کے باوجود ٹیمیں ایک گروپ میں ہوں گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ

پٹرول پر سبسڈی، آئی ایم ایف نے حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی بینک (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان مالیاتی استحکام اور بڑھتے ہوئےگردشی قرضے کم کرے۔ بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کے پیشِ نظر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن نے پاکستانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مسلسل بنیادوں پر مالیاتی استحکام کے […]