Roze News

بلاول بھٹو کا بھی ای چالان کٹ گیا، بلاول نے کیا وائلیشن کی؟ تفصیل سامنےآگئی

بلاول بھٹو کا بھی ای چالان کٹ گیا، بلاول نے کیا وائلیشن کی؟ تفصیل سامنےآگئی

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  بھی ای چالان سے محفوظ نہ رہ سکے ۔ کراچی میں بلاول بھٹو جس گاڑی کو چلا رہے تھے اس کا چالان ہو گیا۔ گاڑی نمبر BF-7776  ڈاکٹر ڈنشا ہوشنگ انکل ساریا کے نام پر رجسٹرڈ ہے لیکن بدھ کے روز  جس وقت چالان […]

صورتحال کو مزید خراب نہیں ہونے دینگے ، ہر حال میں ایران کیساتھ ہیں،پیوٹن کا ایک بار پھر واضح اعلان کردیا

روس مزید 30 ہزار شمالی کوریائی فوجیوں کی تعیناتی کی تیاری کر رہا ہے: زیلنسکی کا دعویٰ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں ناگزیر ہیں اور روس ایران تنازع کے پرامن حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ روسی قیادت کے مطابق ماسکو مسلسل علاقائی رہنماؤں سے رابطے میں ہے تاکہ صورتحال مزید […]

فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ  ایران مکمل ہوگیا،  آئی ایس پی آر  کے  مطابق  گزشتہ  24  گھنٹوں کے  دوران  ہونے  والی گہری  بات  چیت  کے  نتیجے میں  حتمی  مفاہمت کی طرف  حوصلہ  افزا  پیش  رفت  ہوئی  ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایران پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے  روانہ ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر، اسپیکر اور  وزیرخارجہ سے ملاقاتیں کیں، وزیرداخلہ محسن نقوی بھی ملاقاتوں میں موجود تھے۔

حالات اتنے خراب؟ چار ماہ میں ڈھائی لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے ملک چھوڑ گئے

حالات اتنے خراب؟ چار ماہ میں ڈھائی لاکھ پاکستانی روزگار کیلئے ملک چھوڑ گئے

بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر پاکستانی افرادی قوت کی بڑی منزلیں رہیں جبکہ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق بیرون […]

سعد ایدھی نے کراچی پہنچ کر اسرائیلی فورسز کے ظلم کی داستان بیان کرسب کو افسردہ کردیا

سعد ایدھی نے کراچی پہنچ کر اسرائیلی فورسز کے ظلم کی داستان بیان کرسب کو افسردہ کردیا

سماجی رہنما سعد ایدھی اسرائیلی قید سے رہائی کے بعد استنبول سے پاکستان پہنچ گئے ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ہے۔ سعد ایدھی نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا سفر 14 مئی کو شروع ہوا، غزہ سے 200 ناٹیکل مائل دور ہمیں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہوں […]

ٹرمپ نے اسٹیفن کولبرٹ کو کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا، ویڈیو وائرل

ٹرمپ نے اسٹیفن کولبرٹ کو کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا، ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ‘ٹروتھ سوشل’ پر اے آئی کی مدد سے تیار کردہ ایک انتہائی دلچسپ اور منفرد ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اس اے آئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشہور امریکی ٹی وی […]

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن بعد سونا پھر سستا ہوگیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو روز بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2200 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کمی کے […]

بھارت کا مسلمانوں کیخلاف متعصب رویہ ،گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر مکمل پابندی عائد کر دی

ایران کا سفر نہ کریں، جو وہاں ہیں فوری نکل جائیں،بھارتی شہریوں کو ہدایات جاری

سالانہ اربوں روپے کا گوشت برآمد کرنے والے بھارت نے مسلمانوں کے خلاف متعصب رویہ اپناتے ہوئے عیدالاضحیٰ سے قبل مذہب کے نام پر ذبیحے پر پابندی لگا دی۔ ’’ بقر عید سے قبل دہلی کی حکومت نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر جانوروں کی قربانی کو مکمل طور پر […]

بھارت میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

بھارت میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث بھارت میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، رواں ماہ کے دوران قیمتوں میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی سرکاری آئل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ نئی دہلی […]