Roze News

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے روانہ ہوگئے

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران سے  روانہ ہوگئے۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر، اسپیکر اور  وزیرخارجہ سے ملاقاتیں کیں، وزیرداخلہ محسن نقوی بھی ملاقاتوں میں موجود تھے۔