موٹروے پر سفر کرنے والے شہریوں کیلئے اہم ہدایت

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 ٹیکنیکل خرابی کے باعث جزوی طور پر متاثر ہو گئی، جس کے بعد شہریوں کی سہولت کے لیے مختلف موٹروے پولیس یونٹس کے متبادل رابطہ نمبرز جاری کر دیے گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیلپ لائن […]
پشاور سے اسکردو 800 کلومیٹر نان اسٹاپ دوڑ، نوجوان ایتھلیٹ نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پشاور:پشاور سے اسکردو 800 کلومیٹر نان اسٹاپ دوڑ لگا کر نوجوان ایتھلیٹ مسعود خان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔مسعود خان نے پشاور سے اسکردو تک کا طویل اور دشوار گزار راستہ بغیر رکے کامیابی سے طے کرکے یہ غیر معمولی چیلنج مکمل کیا۔ نوجوان نے قراقرم ہائی وے کے دشوار گزار پہاڑی راستوں، […]
وائٹ ہاؤس پر دوبارہ حملے کی کوشش اہلکاروں نے ناکام بنا دی، حملہ آور ہلاک

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس کے مرکزی داخلی راستے کے قریب ایک بار پھر ہنگامہ خیز صورتحال اس وقت پیدا ہوگئی جب مسلح شخص نے چیک پوسٹ پر تعینات اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کردی تاہم سیکریٹ سروس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا اور حملہ آور مارا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مقامی وقت […]
معاہدے کو حتمی شکل دینے کے بہت قریب پہنچ گئے، امید ہے آج ایران قبول کرلے گا،امریکا

نیویارک :امریکا اور ایران کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے جس کی تصدیق صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھی کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ثالث کار امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب […]
فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کی اعلیٰ قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں میں خطے کی کشیدگی کے خاتمے کے لیے حتمی سمجھوتے کے حوالے سے حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان […]
پاکستان کی ثالثی ؛ ایران امریکا امن معاہدے کا اعلان 24 گھنٹے میں متوقع

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مارکو روبیو کے امید افزا کے بیانات کے بعد امریکی اخبار نے بھی باخبر ذرائع سے بڑی پیشرفت کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کی ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور ایران جنگ بندی معاہدے کے حتمی مسودے پر اتفاق کرچکے […]
جرمنی اور ایران کے بعد ترکیہ میں افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں شروع

جرمنی اور ایران کے بعد ترکیہ میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق ترکیہ پولیس نے شرناق اور بایبُرت میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 افغان مہاجرین سمیت 6 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق بایبُرت میں ایک ایسے نیٹ ورک […]
پولیس کی کارروائی! پشاور سے اغوا کی گئی 11 سالہ بچی کو باحفاظت بازیاب

سندھ کے کچے میں پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے پشاور سے اغوا کی گئی 11 سالہ بچی حرم سعید کو باحفاظت بازیاب کرا لیا ہے۔ ایس ایس پی کلیم ملک کے مطابق دو روز قبل پشاور سے اغوا ہونے والی بچی کی بازیابی کے لیے کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں بڑے پیمانے پر […]
مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

مکہ مکرمہ میں 25 مئی سے درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ میں بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ہے جبکہ کھلے علاقوں […]
شہباز شریف چھا گئے! دو اہم معاہدوں پر دستخط، بڑا معاشی موڑ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا وفد کے ہمراہ دورہ چین جاری ہے، اور اب تک 2 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرلیے گئے ہیں، ان تقریبات میں وزیراعظم نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے آج چین کے شہر ہانگژو میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی ژجیانگ صوبائی کمیٹی کے پارٹی سیکریٹری وانگ […]