Roze News

2031 میں عالمی معاشی طاقتیں کون ہونگی؟ پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

2031 میں عالمی معاشی طاقتیں کون ہونگی؟ پیش گوئی نے سب کو حیران کردیا

عالمی مالیاتی منظرنامے میں 2031 تک بڑی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے مطابق دنیا کی بڑی معیشتوں کی درجہ بندی میں نمایاں ردوبدل دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) کی اپریل 2026 کی تازہ پیش گوئی کے مطابق، 2026 سے 2031 کے درمیان کئی ابھرتی ہوئی معیشتیں تیزی سے […]

جو کوئی نہ کر سکا، شہباز شریف نے وہ کر دکھایا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، چین سے 700مصنوعات پرٹیرف ریلیف مانگ لیا

جو کوئی نہ کر سکا، شہباز شریف نے وہ کر دکھایا پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، چین سے 700مصنوعات پرٹیرف ریلیف مانگ لیا

پاکستان نے چین کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (سی پی ایف ٹی اے) کے تیسرے مرحلے کے تحت تقریباً 700 مصنوعات پر یکطرفہ ٹیرف مراعات دینے کی باضابطہ درخواست کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے میں کمی اور ادائیگیوں کے توازن پر دباؤ کو کم کرنا ہے۔ ذرائع […]

چین سے افسوسناک خبر آگئی، 92 جانیں ضائع ہوگئیں،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

چین میں کوئلے کی کان میں ہولناک دھماکے کے نتیجے میں 92 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے شہر چینگ زی کی لیوشین یو کوئلہ کان میں پیش آیا، جہاں گزشتہ شام گیس بھر جانے کے […]

موسم نے کروٹ بدل لی! مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کہاں بادل برسیں گے کہاں موسم خشک ہوگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ دیر، سوات، […]

سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پریڈ گراؤنڈ میٹرو سٹیشن کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے وقت […]

حکومت نے 2 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا کردیا۔لائٹ ڈیزل 1 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگاکردیا گیا، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 54 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔مٹی کا تیل ایک روپے 71 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا، مٹی کے تیل […]

امریکا ایران مذاکرات: فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سےاہم ملاقات

تہران :پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ،ایران سے معاہدہ طے پانے کی امید ، امریکا

امریکا کا عرب ممالک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان، ایران کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا حتمی مسودہ ممکنہ طور پر مکمل ہوگیا ہے جب کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تہران پہنچ چکے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے بتایا کہ ایران کے ساتھ جاری سفارتی مذاکرات میں پاکستان کلیدی […]

میٹرو بس میں اسٹیشن کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

72 گھنٹے میں وعدہ پورا! مریم نواز کا آزاد کشمیر کے عوام کیلئے بڑا تحفہ، جدید الیکٹرو بسیں پہنچ گئیں

راولپنڈی:سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا، جہاں مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔بس میں آگ بھڑکنے کے […]

امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ، ایران

تہران :ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق عباس عراقچی نے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں مؤقف اختیار کیا […]