آبنائے ہرمز کا بحران عالمی توانائی کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی

پیرس/جنیوا: بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاطح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم نہ ہوئی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل معمول پر نہ آئی تو عالمی توانائی کی سلامتی شدید خطرات سے دوچار ہو سکتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاطح بیرول […]
جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر ایران سے متعلق مذاکرات کے دوران مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ […]
راولپنڈی: نالہ لئی سے ملنے والی لاش ایک آستانے کے پیر کی نکلی

راولپنڈی میں چند روز قبل نالہ لئی سے بوری بند ملنے والی لاش کے معمہ سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت ہو گئی ہے اور ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نالہ لئی سے ملنے والی بوری بند […]
افلاس کی ماری زندگی، درد کی نئی داستان۔۔۔غم میں ڈوبا خاندان، ماں نے 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

صادق آباد میںایک خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ڈوبنے والے 2 بچوں کی نعشوں کو نہر سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چک 186 میں پیش آیا، جہاں خاتون نے انتہائی اقدام اٹھایا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فوری کارروائی […]
مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی دیوار گر گئی

عارف والا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب آج عارف والا میں ایمیننس اسکول کے افتتاح کیلیے پہنچی تھیں، جہاں ہاؤسنگ کالونی میں ان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلیے ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا۔ مریم نواز کے پیلی […]
بیٹے نے ائیر کنڈیشنر چلانے سے منع کرنے پر باپ کو قتل کر دیا
ناخلف بیٹے کو ائیر کنڈیشنر چلانے سے روکنا پیدا کرنے والی ماں اور باپ کا ناقابل معافی جرم بن گیا۔ ناہنجار بیٹے نے باپ، ماں ا ور بہن کو گولیاں مار دیں۔ شیخوپورہ کی تحصیل فیرواز والہ کے گلفشاں ٹاؤن میں گھر میں نصب ائیر کنڈیشنر چلانے سے روکنے اور بجلی کے بل پر گھر […]
روس کا ایران، امریکہ کشیدگی پر بڑا بیان، دونوں ممالک سے فوری مذاکرات بحال کرنے کا مطالبہ

ایران اور امریکہ کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر روس نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مزید فوجی تصادم سے گریز کریں اور فوری طور پر سفارتی مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ طاقت کا استعمال مشرقِ وسطیٰ کو مزید […]
چین کا امریکا اور ایران پر آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری راستے کی بحالی پر زور

چین نے امریکا اور ایران پر آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری راستے کی بحالی پر زور دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے فوجی تنازع کے دوبارہ شروع ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں جلد از جلد محفوظ بحری آمدورفت کی […]
بارشوں کا اصل سلسلہ ابھی باقی، مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، کئی مقامات پر موسم خشک اور حبس برقرار رہنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور حبس رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ […]
ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ یا کمی؟ تازہ ترین ریٹس جاری، اہم خبر سامنے آگئی

ایرانی ریال کی پاکستانی مارکیٹ میں تازہ ترین شرح جاری، 16 جولائی کے نئے ریٹس سامنے آگئے۔ پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین شرحِ تبادلہ جاری کردی گئی ہے۔ 16 جولائی بروز جمعرات کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں نمایاں فرق ریکارڈ کیا گیا۔ کرنسی مارکیٹ کے مطابق ایک ایرانی […]