Roze News

مہنگے پیٹرول کیخلاف خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ خواجہ سرا کمیونٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں خواجہ سرا بندیا رانا اور شہزادی رائے سمیت دیگر نے شرکت کی۔ انہوں نے احتجاج […]

8 سال بعد سعودی عرب نے پاکستان میں اپنا سفیر تبدیل کر دیا، نیا سفیر کون؟اہم تفصیلات آ گئیں

8 سال بعد سعودی عرب نے پاکستان میں اپنا سفیر تبدیل کر دیا، نیا سفیر کون؟اہم تفصیلات آ گئیں

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے نئے سفیر کی تقرری کا فیصلہ کرتے ہوئے سینئر سفارتکار اور میجر جنرل (ریٹائرڈ) راجح البقمی  کو اسلام آباد میں مملکت کا نیا سفیر نامزد کر دیا ہے سعودی حکومت نے ان کی تقرری کے لیے پاکستان سے باضابطہ ایگریمان  بھی طلب کر لیا ہے جس کے بعد تقرری […]

پنجاب سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے ڈی پورٹ؛ انخلا کا عمل تیز

پنجاب سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان باشندے ڈی پورٹ؛ انخلا کا عمل تیز

پنجاب بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی پولیس اب تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع سے 37 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان شہریوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کر چکی ہے۔ ترجمان […]

ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

سونا مزیدمہنگا؛فی تولہ کہاں تک پہنچ گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 […]

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 29 جولائی سے بارشوں کے ایک نئے طاقتور سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ملک بھر میں 4 اگست 2026 تک شدید بارشوں اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری […]

نبیل گبول نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلائی، ٹریفک پولیس اہلکار کا سلیوٹ

نبیل گبول نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلائی، ٹریفک پولیس اہلکار کا سلیوٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک پر بغیر ہیلمٹ کے تیز رفتاری سے موٹر سائیکل دوڑاتے رہے۔ ٹریفک پولیس اہلکار نے انہیں قانون شکنی سے روکنے کے […]

چین اور روس نے ایران کو ہتھیار نہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے؛ ٹرمپ کا دعویٰ

اسرائیل کو ایرانی حملوں سے بچانے کے لیے وسائل ناکافی ہیں: امریکی جنرل کا حکومت کو انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول چین کے صدر شی جنپنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن نے الگ الگ ملاقاتوں میں یقین دہانی کرائی ہے کہ دونوں ممالک ایران کو ہتھیار فروخت نہیں کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں بتائی امریکی صدر نے کہا کہ […]

ایران کو چند ہفتوں میں چینی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ہے: برطانوی میڈیا

ایران کو چند ہفتوں میں چینی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ہے: برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے ایران کو آئندہ چند ہفتوں میں چین سے فضائی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے معاملے سے باخبر 3 ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کو آئندہ چند ہفتوں کے دوران چین میں تیار کردہ کندھے […]

امریکی جنگی دباؤ کے باوجود ایران کی معیشت تباہ کیوں نہیں ہوئی؟

ایران کا امریکی فضائی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ اور عالمی عدالت سے رجوع

ایرانی حکمرانوں نے اقتصادی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ’مزاحمتی معیشت‘ کی حکمت عملی اپنائی ہے۔ امریکا کی جانب سے عائد کردہ سخت ترین اقتصادی پابندیوں اور عسکری دباؤ کے باوجود یہ سوال عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کہ آخر ایرانی معیشت اب تک مکمل طور پر تباہ کیوں نہیں […]

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ

ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے چین سے 300 سے 400 تک مین پیڈ فضائی دفاعی میزائل نظام خریدنے کا معاہدہ کیا ہے، معاہدے کی مالیت 60 سے 70 ملین ڈالر ہو سکتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق […]