محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے نئے صوبوں کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے، احمد شریف چوہدری

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا بیان انکی ذاتی رائے ہے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ ہمیں نہیں عوام کو کرنا ہے۔ دوران پریس کانفرنس صحافی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے صوبوں یا […]
ایرانی ریال کہاں جا پہنچا؟ خریدنے سے پہلے رک جائیں، کرنسی مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

ایرانی کرنسی ریال کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال مزید کمزور ہوگیا ہے۔ موجودہ صورتحال میں پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی ریال کی مالیت تقریباً 4 ہزار 500 سے 5 ہزار پاکستانی روپے تک رہ گئی ہے۔ سینٹرل بینک […]
پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری! سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کا قرض 3 سال کیلئے رول اوور کردیا

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا مالی ریلیف دیتے ہوئے 5 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کا 5 ارب ڈالر کا قرض مزید 3 سال کے لیے رول اوور کردیا ہے۔ یہ قرض پاکستان کو متحدہ عرب امارات کو ادائیگیوں کے لیے فراہم […]
ایران معاملے پر میلونی نے خاموشی توڑ دی ،بالآخر دنیا کو واضح پیغام دیدیا

اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اٹلی ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی حل کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی کا مؤقف شروع سے واضح ہے […]
وسیم اکرم کا لاپتا کتا مل گیا، اطلاع دینے والے 2 افراد کو 250,000 روپے انعام

سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتا پالتو کتا ’ڈیوک‘ بالآخر مل گیا، جس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی اہلیہ شینیرا اکرم نے اطلاع دینے والے 2 افراد کو 250,000 روپے کا نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ ویسیم اکرم اور شینیرا اکرم کا 5 ماہ کا سیاہ رنگ […]
تیل کی نئی قیمتیں، پیٹرول و ڈیزل کے بارے بھی اہم خبر آ گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کے ستمبر میں ترسیل کےلئے معاہدے 1.11 ڈالر اضافے سے 85.57ڈالر فی بیرل اور برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے 2.28 ڈالر اضافے سے 93.02 ڈالر […]
MGکی پاکستان میں نئی گاڑی متعارف، قیمت کتنی ہوگی؟

پاکستان کے مطابق یہ محدود مدت کے لیے متعارف کرائی گئی قیمتیں ہیں؛ ایم جی ایم جی پاکستان نے سوشل میڈیا پر ایک ہفتے تک جاری رہنے والی مہم کے بعد دوسری جنریشن کی MG ZS کو باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ کر دیا ہے۔ نئی MG ZS پہلی بار ہائبرڈ پاور ٹرین کے […]
چین نے ایران کو فضائی دفاعی میزائل بھیجنے کی خبر مسترد کر دی

چین نے ایران کو فضائی دفاعی میزائل فراہم کرنے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی خبر ایجنسی سے منسوب اس رپورٹ کو غلط اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین ایسی اطلاعات کی […]
روس نے ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات پر پابندی میں توسیع کر دی

روسی حکومت کا کہنا ہے کہ روسی ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات پر اگلے سال کی 31 جنوری تک پابندی ہوگی۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے 8 سے 31 جولائی تک ڈیزل کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی تھی، روس پیٹرول اور جیٹ فیول کی برآمدات پر بھی پابندی لگا چکا […]
پاکستان کے کاکروچ اکٹھے ہوگئے تو ہر چیز الٹ دینگے،محسن نقوی کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکی نظام ٹھیک کرنا پڑے گا، اگر پاکستان کے کاکروچ اکٹھے ہوگئے تو ہر چیز الٹ دیں گے۔ محسن نقوی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کوشش کرتا ہوں کہ سیاسی تقریر نہ کروں لیکن آج تھوڑی سیاسی بات کرنی پڑے گی، […]