Roze News

خاموشی ٹوٹی، ماسکو بول اٹھا! امریکہ کا ایران پر نیا وار! روس میدان میں آگیا، تہران کے حق میں بڑا اعلان

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

روس نے ایران پر دوبارہ ہونے والی فوجی کارروائیوں اور بمباری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تازہ حملے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے مطابق ایران کے خلاف دوبارہ شروع ہونے والی فوجی کارروائیاں مسائل کے سیاسی حل […]

الجیریا میں بس کھائی میں جاگری، 25 افراد ہلاک

الجیریا میں بس کھائی میں جاگری، 25 افراد ہلاک

الجزائر کے شمالی صوبے بومرداس میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ 44 افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس شاہراہ پر سفر کے دوران بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری اور الٹ گئی۔ ابتدائی اطلاعات […]

بادلوں نے پھر ڈیرے ڈال لیے، مون سون نے ایک بار پھر رخ کر لیا، بارشیں کب تک برسیں گی؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

4 اور 5 ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی؛ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر الرٹ جاری

ملک میں مون سون کا نیا اسپیل برسنےکوتیارہے۔ بارشیں برسانے والی ہوائیں مشرقی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے لگیں،لاہور اوراسلام آباد میں آج بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی میں بھی آئندہ چوبیس گھنٹے میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے،کشمیر اور خیبرپختونخوامیں بھی بادل برسنے کی نوید سنا […]

52 سال بعد بچی کی پیدائش، جشن مناتے اہلِ خانہ کی ویڈیو وائرل

52 سال بعد بچی کی پیدائش، جشن مناتے اہلِ خانہ کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں خاندان کے افراد خوشی سے روتے اور ایک دوسرے کو گلے لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاندان کو کئی سال بعد بیٹی پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ خوشگوار واقعہ […]

کوئٹہ کان حادثے کے 34 مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے تھا، آبائی علاقوں میں سپرد خاک

کوئٹہ کان حادثے کے 34 مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے تھا، آبائی علاقوں میں سپرد خاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سپین کاریز(سورینج) میں کوئلہ کان کے ہول ناک حادثے میں شانگلہ کے 34 مزدور جاں بحق ہوئے جن میں سے 32 کان کنوں کی میتیں جمعہ کو آبائی علاقوں میں پہنچا دی گئیں مزید 2 میتوں کی آبائی علاقوں کو بھیجنے کے لیے کاغذی کارروائی جاری ہے۔ المناک […]

‘کاکروچوں’ کے اکٹھے ہونے سے پہلے نظام درست کریں، نئے صوبے بنائیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک میں مزید انتظامی یونٹس یا صوبے بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان یا کاکروچ اکٹھے ہوگئے تو سب الٹ سکتے ہیں لہٰذا کے ان کی خواہش اظہار سے پہلے پوری کریں اور نظام کو درست کریں کیونکہ موجودہ نظام فرسودہ ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ […]

دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ہم ختم کردیں گے۔ سکیورٹی معاملات پر نیوز کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بتایا کہ […]

اسرائیلی فوج میں بغاوت کا خوف، 14 اہلکار ڈیوٹی سے برطرف، قید کی سزا

اسرائیلی فوج نے بغاوت کے خدشے کے پیش نظر 14 اہلکاروں کو جنگی ڈیوٹی سے برطرف کردیا اور سزا دیتے ہوئے ایک مہینے کے لیے فوجی جیل بھیج دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ گیواتی بریگیڈ کے ٹزابر بٹالین کو سزا دی گئی ہے اور نہیں 30 روز […]

انتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے، گوہر

اسلام آباد:  چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتظامی یونٹ ہوں یا نئے صوبے، ن لیگ اور پی پی یہ کبھی نہیں ہونے دیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا انہیں منگل کی شب آنکھ کے چیک اَپ کے لیے […]

بلوچستان کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آج ہمیں بلوچستان کے بنیادی مسئلے پر پہنچنا ہے، صوبے کا مسئلہ وہیں کے سردار اور ایلیٹ طبقہ ہے، جو کہتے ہیں کہ غریب کا بچہ تعلیم حاصل نہ کر سکے، ان کو لیویز فورس کی تنخواہیں چاہئیں اور اپنے ذاتی گھروں کی چوکیداری کے […]