وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں چیف سیکریٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیا گیاڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر ہیں۔ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان اس سے قبل وفاقی وزارتِ توانائی کے پاور ڈویژن میں سیکریٹری تعینات تھےنوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی بطور […]
ڈی ایچ او اسلام آبادڈاکٹر راشدہ بتول کی ڈی جی نیب سے ملاقات، صحتِ عامہ کے اقدامات کے اعتراف میں شیلڈ پیش

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد، ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل نیب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی جانب سے صحتِ عامہ کے فروغ، بیماریوں سے بچاؤ، عوامی آگاہی اور مختلف حفاظتی اقدامات کے حوالے سے جاری […]
پی ٹی آئی رہنماؤں کا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف نے سہیل آفریدی اور صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنید اکبر اور سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا […]
ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر ردِعمل سامنے آ گیا۔اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس اقدام کو یکسر مسترد کرتے ہیں، یہ ایک انتہائی تشویشناک اور […]
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کردی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کر دی۔ایوانِ صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان نے خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، خیبر پختونخوا میں دہشت […]
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی ہو رہی ہے، کے پی حکومت خاموش ہے، یہ دہشت گردی کی معاونت ہے، صوبائی حکومت خاموش تماشائی نہ بنے۔وفاقی کابینہ کے انتہائی اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کے […]
پولیس نے تمام اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے، شفیع جان

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ صوبائی پولیس نے ان سمیت دیگر اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری اور پورے اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی خیبرپختونخوا پولیس نے واپس […]
لوگ ترکیہ کی مثال بھول جائیں گے، سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

خیبرپختونخوا کی بدلتی سیاسی صورتحال وزیراعلی سہیل آفریدی کا موقف سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں، ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے، جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ سہیل آفریدی نے […]
بارش، آندھی اور طوفان کا خدشہ، پنجاب میں الرٹ جاری کردیا

لاہور: پنجاب میں بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا جبکہ مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے، […]
عمران خان کو احتجاج میں شرکت پر حراست میں لے لیا

بالی وڈ اداکار عمران خان کو کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔43 سالہ عمران خان کو 10 اکتوبرکے دن کرانتی میدان ممبئی سے پولیس نے حراست میں لیا تو انہوں نے پولیس وین سے ایک سیلفی شیئر کی، جس پر طنزیہ کیپشن درج […]