پاکستان تازہ ترین صحت

ڈی ایچ او اسلام آبادڈاکٹر راشدہ بتول کی ڈی جی نیب سے ملاقات، صحتِ عامہ کے اقدامات کے اعتراف میں شیلڈ پیش

ڈی ایچ اوڈاکٹر راشدہ اقبال کی ڈی جی نیب سے ملاقات، شیلڈ پیش

 

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد، ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل نیب سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی جانب سے صحتِ عامہ کے فروغ، بیماریوں سے بچاؤ، عوامی آگاہی اور مختلف حفاظتی اقدامات کے حوالے سے جاری سرگرمیوں کو سراہا گیا۔

ان خدمات کے اعتراف میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کو شیلڈ پیش کی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد شہریوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی، بیماریوں سے بچاؤ اور صحتِ عامہ کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field