پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنماؤں کا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ

پی ٹی آئی رہنماؤں کا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف نے سہیل آفریدی اور صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

 

صدر پی ٹی آئی کے پی جنید اکبر کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں یہ

 

دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنید اکبر اور سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field