باجوڑ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے باجوڑ میں رات گئے موبائل فون اور موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی، جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی

ریاض: عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے پیشہ ورانہ کیریئر میں 1000 گولز مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے، ان کے کیریئر میں گولز کی مجموعی تعداد 980 ہو گئی ہے۔ سعودی پرو فٹبال لیگ میں النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے رونالڈو نے دریہ کے خلاف ایک گول سکور کیا، اس میچ میں النصر […]
پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند

پشاور: پشاور میں مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیئے گئے۔ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق باچا خان چوک، خیبر روڈ اور فردوس چوک پر کنٹینرز رکھ دیئے گئے ہیں۔ سڑکوں کی بندش اور سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بی آر ٹی سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے […]
قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امن و امان خراب کرنے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبے کے عوام کے نام اہم پیغام میں کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں، […]
پختونخوا میں ایمرجنسی: اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، جب کہ کسی بھی ممکنہ صورت حال سے نمٹنے کے لئے اینٹی رائٹ فورس بھی تعینات […]
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا فیصلہ حکومت کے لیے آسان نہیں تھا، صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینے کے لیے ایک ماہ سے زائد عرصے تک کوششیں کی گئیں، تاہم تمام تر رابطوں اور مذاکرات کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ اسلام […]
ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں ایمرجنسی کی منظوری اور گورنر راج کے نفاذ پر جشن کا سماں

ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں عوام یومِ نجات انتہائی خوشی اور جوش و خروش سے منا رہی ہےپی ٹی آئی حکومت کے خاتمہ پر شہریوں کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر شہریوں کا کہنا ہے کہ ؛انشاء اللہ ہم حکومت کی مکمل […]
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی

نیویارک:: ٹیکنالوجی کی دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک نے مودی حکومت اور کاروباری اجارہ داری کی بحث پھر چھیڑ دی۔ٹیکنالوجی کی دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک نے بھارت میں اپنے سیٹلائٹ انٹرنیٹ پروجیکٹ “اسٹار لنک” کے آغاز میں ہونے والی تاخیر پر بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کو شدید تنقید کا […]
زیلنسکی کو روسی ریفائنریوں پر حملے سے منع کیا تھا لیکن اب وقت آگیا یوکرین کو نیا صدر ملے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ حوثیوں کے خلاف سعودی حملوں میں شامل ہونے پر غور کر رہے ہیں، ہم فیصلہ کریں گے، ہم بہت تیزی سے حرکت کرتے ہیں، سعودی عرب پر حالیہ حملے کی ابھی اطلاع ملی ہے، جلد فیصلہ ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ زیلنسکی دنیا کے لیے مسائل […]
*حکومتِ پاکستان نے محمد یحییٰ اخونزادہ کی خیبر پختونخوا حکومت میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

محمد یحییٰ اخونزادہ، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیںمحمد یحییٰ اخونزادہ اس سے قبل وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات تھےمحمد یحییٰ اخونزادہ کا تعلق چارسدہ ، خیبر پختونخوا سے ہے ۔ محمد یحییٰ اخونزادہ اس سے پہلےایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ ساؤتھ اور نارتھ وزیرستان، سیکرٹری ہیلتھ، انفارمیشن اور ایجوکیشن خیبر پختونخوا اور […]