فلوریڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، 2 افراد ہلاک، 8 لاکھ صارفین بجلی سے محروم

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے سمندری طوفان ایسیاس ٹکرانے کے بعد 2 افراد ہلاک، جبکہ فلوریڈا، الاباما اور جارجیا میں 8 لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے۔ حکام کے مطابق ساحل سے ٹکرانے کے بعد طوفان کی شدت میں تیزی سے کمی آئی اور یہ بعد از استوائی چکر میں تبدیل ہو […]
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد تباہ

تہران: پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والا ایک آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد دھماکا ہوا اور جہاز میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں واقعے کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی […]
وفاقی کابینہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی پر متفق، نفاذ سے پہلے ایک موقع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انتہائی اہم اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا، نفاذ سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا، مولانا فضل الرحمن سے ہنگامی رابطہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ […]
خیبرپختونخوا کے 8 قبائلی اضلاع سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگائی جائے گی: ذرائع

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کے معاملے پر ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبےکے 8 قبائلی اضلاع سمیت 12 اضلاع میں ایمرجنسی لگائی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کرم، اپر ولوئر جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، باجوڑ، مہمند، خیبر میں ایمرجنسی لگائی جائے گی، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، ٹانک، اورڈی آئی خان میں بھی […]
گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی خودکشی ، مقدمہ درج، ایجنٹ بن کر فراڈ کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلام آباد میں 22 سالہ طالبہ لائبہ کی پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ، ایجنٹ بن کر فراڈ کرنے والے ملزم نعمان کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملزم کرائے کا کمرہ لے کر روپوش تھا، ملزم کے فون سے آن لائن فراڈ اورخواتین کو […]
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ کی مخالفت کرتے ہیں، پی ٹی آئی اعلامیہ

پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ کی مخالفت کردی۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی و کور کمیٹی کےمشترکہ اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا،پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے ممکنہ نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایسا کوئی بھی اقدام صوبے کے عوام کے جمہوری […]
ناروے کو نہیں بھولیں گے نوبیل انعام نہ ملنے پر ٹرمپ کی دھمکی آمیز تنقید

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل امن انعام 2026 نہ ملنے پر برہم ہوگئے اور انعام جنوبی افریقہ کی قانون دان ناوی پلے کو دیے جانے کے فیصلے کو شرمناک اور ناروے کے لیے نہ مٹنے والا داغ قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے نیویارک کے شہر سیراکیوز میں ری پبلکن امیدواروں کی انتخابی ریلی […]
گورنرراج کی دھمکیاں دینے والے سن لیں! اب بات کرسی اور اقتدار سے آگے نکل چکی ہے، سہیل آفریدی

عمران خان اور پختونوں کیلئے کرسی کیا جان بھی قربان کرسکتا ہوں، ایک کرسی میری قیمت نہیں، دنیا بھر کی دولت بھی جمع کرلیں تو مجھے خرید نہیں سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے خبردار کیا ہے کہ گورنرراج کی دھمکیاں دینے والے سن لیں! اب […]
مری میں سات بچوں سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے امامِ مسجد گرفتار

مری کے نواحی علاقے سحر بگلہ میں سات بچوں سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آنے کے بعد پولیس نے مسجد کے امام عمار امتیاز کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، جبکہ تین بچوں کا طبی معائنہ بھی کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پھگواڑی […]
’یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو دکھائیے گا ہمیں نہیں‘ صحافی کا گھورنے پر جیابچن کو جواب

جیا بچن کی صحافیوں، فوٹوگرافروں اور پاپارازی کے ساتھ تلخ کلامی کے واقعات اکثر خبروں کی زینت بنتی رہی ہیں بالی وڈ اداکارہ اور سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن کی ایک تقریب کے دوران صحافی کے ساتھ تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔ جیا بچن کی صحافیوں، فوٹوگرافروں […]