اسپین نے یوکرین کے لیے 437 ملین یورو کے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا

اسپین نے روس کے ساتھ جاری جنگ میں یوکرین کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے 437 ملین یورو (تقریباً 490 ملین ڈالر) کے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کردیا ہے۔اس امداد کا مقصد یوکرین کو روسی میزائل اور ڈرون حملوں سے بچانے اور اہم دفاعی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا […]
کم عمری کی شادی کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر

پشاور: خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کی شادی کی کم از کم قانونی عمر 16 سے بڑھا کر 18 سال مقرر کرنے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم 2 کم عمر بچیوں کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا ملک […]
پنجاب میں کرپشن کے الزامات، چوہدری سالک نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی

پنجاب میں کرپشن کے الزامات پر چوہدری سالک حسین نے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی۔ وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہ جلد جواب دوں گا، شفافیت بند کمروں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے۔ قبل ازیں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے […]
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

دو دن تیزی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 6500 روپے سستا ہوکر 429136 روپے پر آگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 5573 روپے کم ہوکر 367914 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی 85 روپے […]
پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خود نکالنا پڑےگا، سیاسی اسپیس کسی کے سہارے نہیں ملے گی: شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی کو اپنے لیے راستہ خود ہی نکالنا پڑےگا۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نےکہاکہ ثبوت نہ ہوں تو الزام نہیں لگانا چاہیے مگر خیبر پختونخوا میں الزامات پر ہماری حکومت ہی ختم کردی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا […]
ہم مولانا کو سڑکوں کی طرف نہیں دھکیل رہے بلکہ وہ خود تصادم کی طرف جارہے ہیں: طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سڑکوں کی طرف نہیں دھکیل رہے بلکہ وہ خود تصادم کی طرف جارہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات چیت کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا […]
ایران کا قشم جزیرے کے قریب دو مزید امریکی ڈرونز پکڑنے کا دعویٰ، تعداد چھ ہوگئی

تہران: ایران نے اپنے جنوبی ساحل کے قریب قشم جزیرے کے علاقے میں دو مزید امریکی ڈرونز ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ ڈرونز الیکٹرانک وارفیئر کے ذریعے غیر مؤثر کیے گئے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے ایک ترجمان نے بتایا کہ حال […]
امریکی انتخابات میں جتنی دھاندلی ہوتی ہے اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتخابات میں اتنی زیادہ دھاندلی ہوتی ہے کہ اس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تاہم انہوں نے اس موقع پر اپنے دعوے کے حق میں کوئی مخصوص ثبوت پیش نہیں کیا۔اوول آفس میں گفتگو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ […]
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چار سے پانچ روز کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی […]
ٹرمپ کے وزیر دفاع کے خلاف مواخذے کا امکان، ہیگسیتھ نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کانگریس میں اپنے مواخذے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ایران کے خلاف جنگ کا دفاع کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ فوجی کارروائی ایک جرات مندانہ اور تاریخی اقدام تھا، حالانکہ رواں ہفتے وسط مدتی انتخابات میں ووٹروں نے اس جنگ پر […]