صدر ٹرمپ کی روسی اور چینی صدور سے بات چیت سے ساز گار فضا قائم ہوئی: مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی روسی اور چینی صدور سے بات چیت سے ساز گار فضا قائم ہوئی۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ دنیا کے بیشتر جوہری ہتھیار ان تینیوں ممالک کے پاس ہیں، تینوں ممالک […]
امریکی، چینی اور روسی صدور کی ملاقات کے چند گھنٹوں بعد روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، متعدد افراد ہلاک

روس نے امریکی، چینی اور روسی صدور کی ملاقات کے چند گھنٹوں بعد یوکرین پر بڑا حملہ کرتے ہوئے 400 سے زائد ڈرون اور 110 سے زیادہ میزائل داغ دیئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں 27 بیلسٹک میزائل بھی فائر کیے گئے جن کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک […]
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ، محکمہ موسمیات نےخبردار کردیا

محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا۔محکمہ موسمات کے مطابق بارشوں میں مسلسل کمی سے آئندہ 3 ماہ کے دوران خشک سالی کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے، سندھ اور بلوچستان میں جولائی سے نومبر تک مسلسل معمول سے کم بارشیں ہوئیں۔سندھ میں ستمبر کے دوران معمول سے […]
عالمی مالیاتی منڈیوں میں بھونچال، اسٹاک مارکیٹ، بٹ کوائن اور سونا شدید مندی کا شکار

عالمی مالیاتی منڈیوں میں شدید مندی، امریکی اسٹاک مارکیٹ، کرپٹو کرنسیز اور سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ نے سرمایہ کاروں کو پریشان کردیا۔نیس ڈیک ایک ہفتے میں تقریباً 10 فیصد گر گیا، بٹ کوائن 60 ہزار ڈالر کی سطح سے نیچے آگیاجبکہ سونے کی قیمت میں بھی 9 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی […]
ایران معاہدہ تو کرنا چاہتا ہے لیکن امریکی شرائط قبول نہیں کررہا، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ایران معاہدہ تو کرنا چاہتا ہے لیکن امریکی شرائط قبول نہیں کررہا،ضرورت پڑی تو دوبارہ حملہ کریں گے، تہران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جعلی نہیں بلکہ […]
آصف زرداری کا ایک بیٹا صوبوں کے حق میں دوسرا مخالف ہے: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا ایک بیٹا نئے صوبوں کے حق میں جبکہ دوسرا اس کی مخالفت کر رہا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ محسن نقوی نے نئے صوبوں کی بحث شروع کی ہے جبکہ بلاول […]
ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم، تہران پر معاشی دباؤ جاری رکھنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد وہ اب بھی امریکی فوجی اڈے پر رہائش پذیر ہیں، تاہم وہ تہران کے خلاف معاشی دباؤ کی پالیسی جاری رکھیں گے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بیسنٹ نے امریکی ٹی وی چینل سی این بی […]
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں190ملین پاؤنڈز کیسکی سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 25 نومبر کے لیے باقاعدہ مقرر کر دی ہیں۔رجسٹرار ہائیکورٹ نے اپیلوں سے متعلق کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس سردار […]
دو لاکھ ٹن سے زائد درآمدی گندم آنے کے باوجود آٹا سستا نہ ہو سکا

کراچی: فلار ملز مالکان نے فائن آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔دو لاکھ ٹن سے زائد درآمدی گندم آنے کے باوجود کراچی میں آٹا سستا نہ ہو سکا، ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں بھی 15 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ شہر میں گندم 150 روپے فی کلو […]
ڈالر، سعودی ریال اور پاکستانی روپیہ، ایرانی ریال کی قیمت کیا ہے؟

ایرانی ریال کی قدر میں ڈالر، سعودی ریال اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں معمولی بہتری آئی ہے۔سینٹرل بینک آف ایران (CBI) نے 19 نومبر 2026 کے لیے اپنے سرکاری یومیہ زرِ مبادلہ کی شرحوں کا اعلان کیا، جس کے مطابق ایرانی ریال کی قدر میں کچھ اہم عالمی کرنسیوں جیسے امریکی ڈالر، سعودی ریال، […]