امریکا،اسرائیل کے فوجی اڈوں کے قریب ڈیم اور بجلی گھر ہدف تصور ہوں گے:باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے فوجی اڈوں کے قریب موجود ڈیم اور بجلی گھر بھی فوجی ہدف تصور ہوں گے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر ردعمل میں بولے ہم آپ ہی کی منطق […]
پاکستانیوں کیلئے ملائیشیا کی بڑی پیشکش! 20 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنے کا موقع، جانیے شرائط کیا ہیں؟

ملائیشیا نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی گولڈن ویزا جاری کرے گا۔ مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کے نام سے 5 سے 20 سال تک کے طویل المدتی رہائشی پروگرام گولڈن ویزے اب پاکستانی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ ویزا سرمایہ کاری یا طویل قیام کی بنیاد پر باہر کے افراد کو ملائیشیا میں رہنے کی سہولت فراہم […]
ایران کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی کوئی مصدقہ انٹیلی جنس رپورٹ نہیں:مارکوروبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے ڈرٹی بم حملے کی اطلاعات مسترد کر دیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ میڈیا کے بعض انٹیلی جنس ذرائع جھوٹے اور مجرم ہیں، کچھ ذرائع ایسی معلومات گھڑ کر صحافیوں کو دیتے ہیں جن تک ان کی رسائی ہی نہیں ہوتی، بعض افراد […]
ٹرمپ نے جنرل کرسٹوفر لانیو کو امریکی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف نامزد کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل کرسٹوفر لانیو کو امریکی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کرنے کے لیے نامزد کر دیا ہے، لانیو اس وقت قائم مقام چیف آف اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ جنرل لانیو اس سے قبل وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے سینئر فوجی معاون رہ چکے […]
امریکا میں فضائی نظام کی خرابی سائبر حملہ نہیں تھا، ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس

امریکا میں فضائی نظام میں تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں میں تعطل کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاہم حکام نے واقعے کو سائبر حملے کا نتیجہ قرار دینے کے شواہد نہ ملنے کی تصدیق کی ہے۔امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کلیٹن کے مطابق مختلف اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز کو اپ گریڈ کیا جا رہا […]
رواں مالی سال کے 4 ماہ کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد کا نمایاں اضافہ

پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران 157فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وزارت اقتصادی امور نے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس کی رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق پاکستان نے جولائی تا اکتوبر 2026 میں 5 ارب 85 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کا […]
تھائی لینڈ نے امریکی برآمدات پر عائد تمام تجارتی ٹیکس ختم کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ تھائی لینڈ نے امریکی برآمدات پر تمام محصولات ختم کرنے اور تجارتی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتن چارنویراکول کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے معاہدے کو تاریخی تجارتی پیش رفت قرار دیا اور کہا کہ اس سے دونوں ممالک […]
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

پشاور: پی ٹی آئی رہنماؤں عرفان سلیم، تیمور جھگڑا اورکامران بنگش کو گزشتہ روز گرفتار کرنےکے بعد آج جیل منتقل کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے تینوں رہنماؤں کو گزشتہ رات پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سے حراست میں لیاگیا تھا۔گرفتاری سے قبل ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان بار روم میں آئے اور پی […]
صدرٹرمپ سمیت اہم شخصیات کے قتل کی سازش، پاکستانی شہری کو 27 سال 6 ماہ قید:عرب میڈیا

عرب میڈیا کے مطابق امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت اہم سیاسی شخصیات کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 48 سالہ آصف مرچنٹ کو نیویارک کے علاقے بروکلین کی وفاقی عدالت میں […]
ٹرمپ انتظامیہ کا فضائی نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے 50 ارب ڈالر کا مطالبہ، ریپبلکن سینیٹرز کی مخالفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فضائی ٹریفک کنٹرول سسٹم اور ہوائی اڈوں کی بہتری کے لیے 50 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز مانگنے پر ریپبلکن سینیٹرز نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مخالفت کردی۔امریکی وزیر ٹرانسپورٹ شین ڈفی نے ابتدائی طور پر 30 ارب ڈالر کے فنڈز طلب کیے تھے، تاہم حالیہ […]