Roze News

ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں آگاہی واک اور رن کا انعقاد، شہریوں کی بھرپور شرکت

آگاہی واک

اسلام آباد:ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر وزارتِ قومی صحت، ضوابط و رابطہ کاری اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے تعاون سے ایف نائن پارک اسلام آباد میں “Walk & Run to Defeat Diabetes” کے عنوان سے آگاہی واک اور رن کا انعقاد کیا، جس میں اسلام آباد […]