Roze News

ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم1166: 26 کروڑ عوام تک رسائی کے دعوے پر سوالات اٹھنے لگے

1166 ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم:

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت کی جانب سے 1166 ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کو 26 کروڑ عوام کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی اقدام قرار دیے جانے کے باوجود اس منصوبے کی عملی افادیت اور ملک بھر میں رسائی کے حوالے سے اہم سوالات سامنے آنے لگے ہیں۔ بالخصوص 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صحت […]

امریکی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون گورنر منتخب

سیاہ فام خاتون گورنر

امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹک امیدوار کیشا لانس باٹمز  نے گورنر کا انتخاب جیت کر تاریخ رقم کردی۔ وہ امریکی تاریخ میں کسی بھی ریاست کی گورنر منتخب ہونے والی پہلی سیاہ فام خاتون بن گئی ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اٹلانٹا کی سابق میئر کیشا لانس باٹمز نے ری پبلکن امیدوار اور کاروباری […]

خلا سے نیا پراسرار سگنل موصول، کیا اس کے پیچھے خلائی مخلوق ہے؟

خلا سے نیا پراسرار سگنل

خلائی مخلوق کی تلاش میں مصروف سائنسدانوں نے خلا سے آنے والے ایک پراسرار ریڈیو سگنل کا سراغ لگایا ہے، جس نے زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر زندگی کی موجودگی سے متعلق نئی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا ڈیلی میل کے مطابق چینی سائنسدانوں کی سربراہی میں ایک تحقیقی ٹیم نے […]

ایران پر حملہ فتح نہیں، شکست کا باعث بنتا ہے، اسماعیل بقائی

اسماعیل بقائی

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نے لالچ اور تکبر کے باعث ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ مسلط کی، تاہم اس کے جنگی اندازے غلط ثابت ہوئے۔اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے ایران کو سمجھنے میں […]

امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب

امریکی مڈٹرم انتخابات

امریکا کے مڈٹرم الیکشن میں متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پنسلوانیا کی ریاستی اسمبلی سے پاکستانی امریکن اور ڈیموکریٹ مریم صبیح سینیٹ ڈسٹرکٹ 2 سے رکن منتخب ہوئیں جب کہ سعود انور کنیکٹیکٹ کے ریاستی سینیٹ ڈسٹرکٹ 3 سے دوبارہ منتخب ہوگئے۔ ٹیکساس میں پاکستانی نژاد سلمان […]

امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین

امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین

بیجنگ: چین نے امریکی وسط مدتی انتخابات کو امریکا کا داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ چین امریکا کے ساتھ رابطے مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین امریکی رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کیلئے امریکا کے […]

عمران خان کا اہلیہ کی بیماری پر اظہار تشویش، بشریٰ بی بی کے کیسز میں عدالتوں سے ریلیف لینے کی ہدایت

عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف لینے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل سے ملاقات کے وقت خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور وفاقی حکومت کی جانب […]

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ

آبنائے ہرمز

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ ترجمان ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آئل ٹینکر آبنائے ہرمز کے ممنوعہ علاقے سے گزر رہے تھے، آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوئے۔ آبنائے ہرمز میں دو دیگر جہازوں کو روک دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق […]

امریکی انتخابی نتائج سے واشنگٹن کی ایران دشمن پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،ایرانی سپریم لیڈر

مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا امریکی مڈٹرم الیکشن کے نتائج پر ردعمل آگیا۔ ایک بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں امریکہ میں جماعتوں کی تبدیلی سے اس کے رویے میں فرق آئےگا، امریکی نتائج سے واشنگٹن کی ایران دشمن پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ […]

پاکستان پوسٹ میں ہزاروں بھرتیوں کامعاملہ، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کو نوٹس جاری

پاکستان پوسٹ میں ہزاروں بھرتیوں کامعاملہ، سابق وفاقی وزیر اسعد محمود کو نوٹس جاری

پاکستان پوسٹ میں 4 ہزار 252 بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے مولانافضل الرحمان کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیرمواصلات اسعد محمود کونوٹس جاری کردیا۔ 10 نومبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا گیا۔نیب راولپنڈی نے اسعد محمود کے دور وزارت میں پاکستان پوسٹ میں بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں، سابق وفاقی […]