سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  3 ہزار  600 روپے  کم ہوگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ  3600روپے کم ہوکر 4 لاکھ65 ہزار 536 روپے ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 99 ہزار122 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہوکر 4430 ڈالر فی اونس ہے۔

Exit mobile version