اپر سوات / کالام کے پہاڑوں پر سال کی پہلی برف باری, پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کالام کے خوبصورت پہاڑی مناظر مزید دلکش ہوگئے۔
موسم کی تبدیلی کے ساتھ کالام کے بلند علاقوں میں برف باری، وادی میں سرد موسم کا آغاز ہو گیا ۔
