Roze News

جنوبی کوریا کا ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار

جنوبی کوریا

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

سیئول: جنوبی کوریا نے ایران کے خلاف جنگ میں شرکت سے انکار کر دیا۔

وزیر خارجہ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں مداخلت کا ارادہ نہیں، ایران کے خلاف جنگ کیلئے فوجیں تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، دونوں وزرائے خارجہ نے دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔